- 1974
- 1976
- 1978
- 1980
- b
-
پاکستان ٹیلی ویژن نے بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز 1964 میں لاہور اسٹیشن سے کیا۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
- مانچھر جھیل
- جھیل سیف الملوک
- جھیل کلر کہار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مانچھر جھیل 350 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط ہے۔
مانچھر جھیل ضلع جامشورو ، سندھ میں واقع ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد کون سی ہے؟
- فیصل مسجد
- بادشاہی مسجد
- مہابت خان مسجد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
1986 میں فیصل مسجد کی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔
فیصل مسجد پاکستان کی سب سے بڑی مسجد بھی ہے۔
فیصل مسجد 33 ایکڑز پر محیط ہے۔
فیصل مسجد میں ایک وقت میں 300،000 نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
روہتاس کا قلعہ کس ضلع میں واقع ہے؟
- جہلم
- سیالکوٹ
- ملتان
- راولپنڈی
- a
-
روہتاس قلعہ کو شیر شاہ سور ی نے 16 ویں صدی میں تعمیر کروایا۔
مٹی کے برتن بنانے میں پاکستان کا کونسا شہر مشہور ہے؟
- گوجرانولہ
- فیصل آباد
- گجرات
- ملتان
- c
-
گجرات بجلی کے سامان بنانے میں بھی مشہور ہے۔
محمد علی جناح کو ”قائد اعظم ” کا خطاب کب ملا؟
- 1938
- 1940
- 1942
- 1944
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح کو قائد اعظم کا خطاب مولانا مظہر الدین شہید 1938 میں دیا۔
پاکستان کا کونسا آئین ہے؟
- صدارتی
- پارلیمانی
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آئین دو قسم کے ہوتے ہیں۔
پارلیمانی
صدارتی
تربیلا ڈیم کی انسٹالڈ کپیسٹی کتنی ہے؟
- 4888 میگا واٹ
- 5000 میگا واٹ
- 3500 میگا واٹ
- 1000 میگا واٹ
- a
-
تربیلا ڈیم کی کم سے کم کپیسیٹی 4888 میگا واٹ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ انسٹالڈ کپیسیٹی 6298 میگا واٹ ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟
- دریائے راوہ
- دریائے چناب
- دریائے جہلم
- دریائے سندھ
- d
-
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ کو ہی انڈس ریور کہا جاتا ہے۔
چیڑ کیا ہے؟
- درخت
- پھول
- شہر کا نام
- بیماری
- a