Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آئینِ پاکستان 1973 میں آٹھویں ترمیم کب کی گئی؟

  • اکتوبر 1985
  • نومبر 1985
  • دسمبر 1985
  • جنوری 1986
  • B
  • آئینِ پاکستان 1973 میں آٹھویں ترمیم جنرل ضیاء الحق کے دور میں نومبر 1985 میں کی گئی۔آٹھویں ترمیم کی مدد سے پاکستان کی گورنمنٹ کا نظام بدلا گیا اور پارلیمانی سسٹم سے صدارتی سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔صدرِ پاکستان کے اختیارات کو بڑھا دیا گیا۔صدرِ پاکستان کو اختیار دیا گیا کہ وہ قومی اسمبلی کو تحلیل کر سکتا ہے اور وزیر اعظم کو بھی عہدہ سے ہٹا سکتا ہے لیکن سینٹ کو ختم نہیں کر سکتا۔آٹھویں ترمیم سے متعلقہ تمام تفصیلات 58 ٹو بی کی تفصیل میں درج ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سینٹ میں نشستوں کی تعداد 87 سے بڑھا کر 100 کب کی گئی؟

  • 2002
  • 2003
  • 2004
  • 2005
  • a
  • پاکستان سینٹ کو آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 59 کے تحت قائم کیا گیا۔جب سینٹ کو 1973 میں قائم کیا گیا اُس وقت سینٹ میں کُل ممبران کی تعداد45 تھی۔سال 1978 میں یہ تعداد بڑھا کر 63 کر دی گئی۔سال 1985 میں تعداد بڑھا کر 87 کر دی گئی۔سال 2002 میں تعداد بڑھا کر 100 کر دی گئی۔سال 2011 میں تعداد بڑھا کر 104 کر دی گئی۔سال 2021 میں تعداد بڑھا کر 100 کر دی گئی۔اور سال 2024 میں تعداد دوبارہ کم کر ے 96 کر دی جائے گی۔

View More Details >>