Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے آئین 1973کے مطابق مجلس شوری پاکستان (پارلیمنٹ آف پاکستان )کے کتنے حصے ہیں؟

  • 01
  • 02
  • 03
  • 04
  • C
  • صدر پاکستان، ایوان بالا اور ایوان زیریں
    پاکستان سینٹ کو ایوان بالا یا اَپر ہاؤس بھی کہا جاتا ہے۔
    پاکستان قومی اسمبلی کو ایوان زیریں یا لوئَر ہاؤس بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

غلام محمد بیراج کا دوسرا نام کیا ہے؟

  • سکھر بیراج
  • سندھ بیراج
  • گڈو بیراج
  • کوٹری بیراج
  • D
  • یہ بیراج صوبہ سندھ میں جامشورو اور حیدر آباد کے درمیان واقع ہے۔ اس بیراج کی لمبائی 3000فٹ ہے۔اس بیراج کو دریائے سند ھ پر تعمیر کیا گیا۔ یہ ڈیم 1955 میں آپریشنل کیا گیا۔اس بیراج کا افتتاح گورنر پاکستان غلام محمد نے کیا۔کوٹری بیراج کو تعمیر کرنے مقصد یہ تھا کہ سیلاب کی صورت میں پانی کو اس بیراج سے کنٹرول کیا جا سکے۔ا س بیراج میں پانی کے خروج کیلئے 44 خارجی راستے رکھے گئے ہیں۔

View More Details >>