Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبہ خیبر پختونخواہ کا کُل رقبہ کتنا ہے؟

  • 101700 مربع کلومیٹر
  • 101741 مربع کلومیٹر
  • 102451 مربع کلومیٹر
  • 103746 مربع کلومیٹر
  • B
  • صوبہ خیبر پختونخواہ کا کُل رقبہ 74521 مربع کلومیٹر تھا۔جب 2018 میں فاٹا کے پی کے میں زم ہوا تو فاٹا کا کُل رقبہ 27220 مربع کلومیٹر بھی خیبر پختونخواہ میں شامل ہو گیا۔اسطرح صوبہ خیبر پختونخواہ کا موجودہ کُل رقبہ 101،741 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں ہائی کورٹس کی تعداد کتنی ہے؟

  • 04
  • 05
  • 06
  • 07
  • B
  • ہر صوبہ میں ایک ہائی کورٹ موجود ہے۔ہر صوبہ کے دارالحکومت میں اُس صوبہ کا ہائی کورٹ ہوتا ہے۔پاکستان میں کُل 5 ہائی کورٹس ہیں۔جن میں لاہور ہائی کورٹ، کراچی ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، کوئٹہ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ شامل ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سب سے زیادہ لمبے عرصہ تک کون آرمی چیف کے عہدہ پر رہے؟

  • جنرل ضیاء الحق
  • جنرل پرویز مشرف
  • جنرل ایوب خان
  • جنرل یحیی خان
  • a
  • جنرل ضیاء الحق پاکستان آرمی کے دوسرے آرمی چیف تھے۔آپ یکم مئی 1976سے 17 اگست 1988 تک آرمی چیف آف پاکستان رہے۔انھوں نے بطور آرمی چیف آف پاکستان 12 سال 5 مہینہ اور 19 دن خدمات سرانجام دیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

تانڈہ ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • میانوالی
  • پشاور
  • صادق آباد
  • کوہاٹ
  • D
  • تانڈہ ڈیم کو تانڈہ جھیل بھی کہا جاتا ہے۔یہ ایک چھوٹا سا ڈیم ہے۔جو کوہاٹ صوبہ خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔اس ڈیم کا افتتاح ایوب خان نے 1962 میں کیا اور اس ڈیم کو 17 جولائی 1967 کو آپریشنل کر دیا گیا۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا 24 واں وزیر اعظم کون ہے؟

  • میاں محمد نواز شریف
  • میاں محمد شہباز شریف
  • آصف علی زرداری
  • فضل الرحمن
  • B
  • میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعظم پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs PPSC Past Papers Punjab Land Record Authority (PLRA) Service Center Officials (SCO)

Biggest city of Punjab w.r.t area is_____

  • Bahawalpur
  • Lahore
  • Karachi
  • Rawalpindi
  • B
  • Lahore city is largest city of Punjab by population.
    Lahore city is most populated city of Punjab by Population.
    The area of Lahore city is about 1772 Km sq.
    The population of Lahore is about 13 million.
    Lahore is second biggest city of Pakistan and 26th biggest city of the world by population.
    Lahore is the Capital of Punjab.
    The old names of Lahore are Laha War, Laha Noor, Loh Pur, Mehmood Pur, Laboka, Samandpal and Lohar Pur.

View More Details >>