General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی سب سے لمبی موٹر وے کونسی ہے؟

  • ایم-2
  • ایم-5
  • ایم-8
  • ایم-9
  • c
  • ایم -8 موٹر وے سکھر کو گوادر سے ملاتی ہے۔اس موٹر وے کی لمبائی 892 کلومیٹر ہے۔ایم-5موٹر وے ملتان اور سکھر کے درمیان واقع ہے اسکی لمبائی 392 کلومیٹر ہے۔ایم-2 موٹر وے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان واقع ہےاِسکی لمبائی 375 کلومیٹر ہے۔ایم-9موٹر وے کراچی اور حیدر آباد کے درمیان واقع ہے اِسکی لمبائی 136 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Anti-Corruption Department Junior Clerk Pakistan Studies MCQs PPSC Past Papers

What is longest Motorway of Pakistan?

  • M-2
  • M-5
  • M-8
  • M-9
  • c
  • M8 Motorway connects Sukkur with Gawadar.
    The length of M8 Motorway is 892 KM.
    M-5 motorway connects Multan with Sukkur. The length this motorway is 392 KM.
    M-2 motorway connects Lahore with Islamabad. The length of this motorway is 375 KM.
    M-9 motorway connects Karachi with Hyderabad. The length of this motorway is 136 KM.

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

دس روپے کے نوٹ کے پیچھے کس کی فوٹو ہے ؟

  • قراقرم چوٹی
  • بادشاہی مسجد
  • خیبر پاس
  • اسلامیہ کالج پشاور
  • c
  • پچاس روپے کے نوٹ کے پیچھے قراقرم چوٹی کی فوٹو ہے۔ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے قائد اعظم کی فوٹو ہے۔پانچ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے بادشاہی مسجد کی فوٹو ہے۔ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے اسلامیہ کالج پشاور کی فوٹو ہے۔پانچ ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے فیصل مسجد کی فوٹو ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں سب سے پہلے کونسی ریاست شامل ہوئی ؟

  • سوات
  • بہاولپور
  • ہنزہ
  • لسبیلہ
  • b
  • بہاولپور کے نواب ، نواب صادق محمد خان عباسی پنجم نے پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کیا اور 5 اکتوبر 1947 کو شمولیت کا اعلان کیا اور باقاعدہ طور پر 9 اکتوبر 1947 کو پاکستان میں شمولیت کی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کون تھیں؟

  • بیگم محمد علی جوہر
  • بیگم شوکت علی جوہر
  • فاطمہ جناح
  • بیگم رعنا لیاقت علی خان
  • d
  • بیگم رعنا لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی زوجہ تھیں۔انھیں گلِ رعنا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔انھوں نے بطور 11 ویں گورنر جنرل سندھ خدمات سرانجام دیں۔ محترمہ 15 فروری 1973 سے 28 فروری 1976 تک گورنر سندھ کے عہدے پر تعینات رہیں۔

View More Details >>