- جولائی 1947
- اگست 1947
- ستمبر 1947
- اکتوبر 1947
- B
-
پاکستان کا قومی جھنڈا سید امیر الدین کدوائی نے ڈیزائن کیا۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
صوبائی اسمبلی پنجاب میں کل نشستوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 340
- 371
- 380
- 396
- B
-
صوبائی اسمبلی پنجاب میں کل نشستوں کی تعداد 371 ہے۔صوبائی اسمبلی سندھ میں کل نشستوں کی تعداد 168 ہے۔صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ میں کل نشستوں کی تعداد 145 ہے۔صوبائی اسمبلی بلوچستان میں کل نشستوں کی تعداد 65 ہے۔نوٹ فرما لیں تمام صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں کو پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کیا گیا ہے۔
آئین پاکستان کس وزیر اعظم کی موجودگی میں منظور ہوا؟
- محمد علی جوہر
- ذوالفقار علی بھٹو
- لیاقت علی خان
- چوہدری محمد علی
- d
-
آئین پاکستان 1956 پاکستان کا پہلا آئین ہے۔جس وقت پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا اُس وقت پاکستان کے چوتھے وزیر اعظم چوہدری محمد علی تھے۔پاکستان آئین 1956 کا ڈرافٹ 9 جنوری 1956 کو اسمبلی میں پیش کیا گیا۔اُس ڈرافٹ کو 29 فروری 1956 کو اسمبلی نے منظور کیا اور باقاعدہ طور پر پاکستان آئین 1956 کو 23 مارچ 1956 کو پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔آئین پاکستان 1956 کل 234 آرٹیکلز اور 6 شیڈول پر مشتمل تھا۔پاکستان آئین 1956 کو پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958 کو تحلیل کر دیا۔
Muhammad Ali Johar published “Hamdard” Newspaper in:
- 1913
- 1915
- 1918
- 1920
- A
-
Muhammad Ali Johar also published “Weekly Comrade” in 1911 from Calcutta.
The Land Revenue Rules were formed in:
- 1985
- 1986
- 1987
- 1988
- d
صوبہ خیبر پختونخواہ کا کُل رقبہ کتنا ہے؟
- 101700 مربع کلومیٹر
- 101741 مربع کلومیٹر
- 102451 مربع کلومیٹر
- 103746 مربع کلومیٹر
- B
-
صوبہ خیبر پختونخواہ کا کُل رقبہ 74521 مربع کلومیٹر تھا۔جب 2018 میں فاٹا کے پی کے میں زم ہوا تو فاٹا کا کُل رقبہ 27220 مربع کلومیٹر بھی خیبر پختونخواہ میں شامل ہو گیا۔اسطرح صوبہ خیبر پختونخواہ کا موجودہ کُل رقبہ 101،741 مربع کلومیٹر ہے۔
پاکستان میں ہائی کورٹس کی تعداد کتنی ہے؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- B
-
ہر صوبہ میں ایک ہائی کورٹ موجود ہے۔ہر صوبہ کے دارالحکومت میں اُس صوبہ کا ہائی کورٹ ہوتا ہے۔پاکستان میں کُل 5 ہائی کورٹس ہیں۔جن میں لاہور ہائی کورٹ، کراچی ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، کوئٹہ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ شامل ہیں۔
سب سے زیادہ لمبے عرصہ تک کون آرمی چیف کے عہدہ پر رہے؟
- جنرل ضیاء الحق
- جنرل پرویز مشرف
- جنرل ایوب خان
- جنرل یحیی خان
- a
-
جنرل ضیاء الحق پاکستان آرمی کے دوسرے آرمی چیف تھے۔آپ یکم مئی 1976سے 17 اگست 1988 تک آرمی چیف آف پاکستان رہے۔انھوں نے بطور آرمی چیف آف پاکستان 12 سال 5 مہینہ اور 19 دن خدمات سرانجام دیں۔
Under Indus Water Treaty the rivers given to Pakistan are:
- Indus & Jhelum
- Indus, Jhelum & Chenab
- Ravi & Bias
- None of these
- B
-
Indus Water Treaty was signed between Pakistan & India in 1960.
Chaudhari Rehmat Ali first time used the word “Pakistan” in his pamphlet, “Now or Never” in:
- 1933
- 1934
- 1935
- 1936
- a