- 40 سال
- 45 سال
- 50 سال
- 55 سال
- B
-
پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق صدر پاکستان کو مسلمان ہونا ، پاکستان کا شہری ہونا اور کم از کم عمر 45 سال ہونا ضروری ہے۔آئین پاکستان 1973 کے باب نمبر 01 اورآرٹیکل نمبر 41 میں صدرِپاکستان کیلئے ضروری شرائط موجود ہیں۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
سندھ طاس معاہدہ کی رو سے پاکستان کو کون کون سے دریا دیئے گئے؟
- دریائے راوی، دریائے جہلم اور دریائے چناب
- دریائے سندھ، دریائے بیاس اور دریائے چناب
- دریائے سندھ، دریائے جہلم اور دریائے ستلج
- دریائے سندھ، دریائے جہلم اور دریائے چناب
- D
سندھ طاس معاہدہ کی رو سے انڈیا کو کون کون سے دریا دیئے گئے؟
- دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے جہلم
- دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے ستلج
- دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے چناب
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اس معاہدہ کو انڈس واٹر ٹریٹی / انڈس بیسن واٹر ٹریٹی بھی کہا جاتا ہے۔یہ معاہدہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کے تنازعہ سے متعلقہ تھا۔یہ معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو دونوں ممالک کے درمیان طے پایا۔اس معاہدہ میں ورلڈ بینک بطور ثالث / گارنٹر شامل ہوا۔
آئین کی کس ترمیم کے تحت فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں زم کیا گیا؟
- 22 ویں ترمیم
- 25 ویں ترمیم
- 26 ویں ترمیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
پاکستان آئین 1973 میں 25 ویں ترمیم کے تحت فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں زم کیا گیا۔مئی 24، 2018 کو پاکستان قومی اسمبلی میں فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں زم کرنے کیلئے ووٹنگ کی گئی۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے 31 مئی 2018 کو 25 ویں ترمیم کی منظوری پر دستخط کئے۔فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں زم کرنے کی حمایت میں 83 ووٹ درکار تھے جبکہ فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں زم کرنے کی حمایت میں 87 ووٹ حاصل ہوئے۔
پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے؟
- اسلام آباد
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- a
-
مورخہ 15 اگست 1947 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر پشاور میں بنایا گیا تھا۔یکم جون 1948 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں بنا دیا گیا۔1960 میں پشاور کو دوبارہ پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر بنایا گیا۔1983 میں اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر کا کام شروع ہوا۔ اس دوران پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر عارضی طور پر چکلالہ ایئر بیس راولپنڈی کو استمعال کیا گیا۔اور باقاعدہ طور پر یکم اگست 2005 کو پاکستان ایئر فورس ہیڈ کوارٹر کو چکلالہ ، راولپنڈی سے اسلام آباد شفٹ کیا گیا۔
صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ کب طے پایا؟
- 1960
- 1969
- 1985
- 1991
- d
-
پاکستان کے چاروں صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے تنازعات تھے۔ہر صوبے کا دعوہ تھا کہ اُسے پانی کم مل رہا ہے۔اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے تمام صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ طے پایا۔اس معاہدہ میں موجودہ اور مستقبل کی ضرورت کے مطابق دریائے سندھ کے پانی کو تقسیم کیا گیا۔صوبوں کے مابین پانی کی تقسیم کا یہ معاہدہ 16 مارچ 1991 کو دستخط کیا گیا۔یہ معاہدہ بنیادی طور پر 14 شرائط پرمشتمل ہے۔اس معاہدی کی رُو سے صوبہ پنجاب دریائے سندھ کا 37 فیصد پانی استمعال کرے گا۔صوبہ سندھ دریائے سندھ کا 37 فیصد پانی استمعال کرے گا۔ خیبر پختونخواہ دریائے سندھ کا 14 فیصد پانی استمعال کرے گا اور صوبہ بلوچستان دریائے سندھ کا 12 فیصد پانی استمعال کر سکے گا۔
ذولفقار علی بھٹو کو کب پھانسی دی گئی؟
- 1976
- 1978
- 1979
- 1980
- C
-
ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کےچوتھے صدر اور نویں وزیر اعظم گزرے ہیں۔ انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد30 نومبر 1967 کو رکھی۔ آپ 20 دسمبر 1971 سے 13 اگست 1973 تک صدر پاکستان رہے۔ آپ 14 اگست 1973 سے5 جولائی 1977 تک وزیر اعظم پاکستا ن رہے۔ انھیں 4 اپریل 1979 کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔
Who drew the border line between India & Pakistan?
- Lord Wavell
- Sir Cyril Radcliff
- Lord Mountbatten
- Lord Attlee
- b
-
Sir Cyril Radcliff drew the border line between India & Pakistan in 1947.
He was a lawyer by profession.
Pakistan’s first Law Minister was:
- Jogomdarnath Mandel
- Sir Firoz Khan
- Sir Zafarullah Khan
- Kh. Nazimuddin
- a
-
Liaqat Ali Khan
(Prime Minister)
Ghulam Muhammad
(Finance Minister)
I.I. Chundrigarh
(Labour Minister)
How many digital libraries are there in Pakistan?
- 100
- 155
- 199
- 204
- d
-
There are 3,50,000 libraries in the world.