Education Department Librarian Pakistan Studies MCQs PPSC Past Papers

Where is Moti Masjid located?

  • Peshawar
  • Lahore
  • Hyderabad
  • Quetta
  • B
  • Moti Masjid is also called Pearl Mosque.
    The Moti Masjid is located in Fort Lahore.
    Mughal Emperor Jahangir constructed the Moti Masjid.
    Its construction was started in 1630 and completed in 1635.
    Moti Masjid has three Domes.
    There are also present Mosques with the name of Moti Masjid in Agrah, Bhopal, Delhi and Karachi.

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

قائد اعظم کی وفات کب ہوئی؟

  • 1948،ستمبر 11
  • 1948، اکتوبر11
  • 1949، نومبر 11
  • 1950، دسمبر 11
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان سینٹ کے پہلے چیئر مین کون تھے؟

  • حبیب جالب
  • حفیظ جالندھری
  • ایوب خان
  • حبیب اللہ خان
  • d
  • حبیب اللہ خان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔اور آپ صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے تھے۔آپ 6 اگست 1973 ست لیکر 5 اگست 1975 تک چیئرمین سینٹ رہے۔پاکستان کے موجودہ چیئرمین صادق سنجرانی ہیں۔صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئرمین سینٹ کا حلف اٹھایا۔صادق سنجرانی پاکستان سینٹ کے 8 ویں چیئرمین ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آل انڈیامسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟

  • 1904
  • 1905
  • 1906
  • 1907
  • C
  • نواب خواجہ سلیم اللہ نے آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی۔آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کا نام سر سلطان محمد شاہ تھا جنہیں سر آغا خان کے نام سے جانا جاتا ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان قومی اسمبلی میں خواتین کیلئے مختص نشستوں کی تعداد کیا ہے؟

  • 32
  • 60
  • 85
  • 100
  • B
  • جنرل سیٹوں کی تعداد 272، خواتین کیلئے مختص سیٹوں کی تعداد 60، اقلیتوں کیلئے مختص سیٹوں کی تعداد 10 ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

خانپور ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سندھ
  • بلوچستان
  • b
  • خانپور ڈیم اسلام آباد سے 50 کلومیٹر دور خانپور، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔خانپور ڈیم کی تعمیر کا کام 1983 میں شروع ہوا اور 1984 میں اس ڈیم کو آپریشنل کر دیا گیا۔خانپور ڈیم کی اونچائی 52 میٹر ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

جلیانوالہ باغ میں کس کے حکم پر قتل عام ہوا؟

  • جنرل ڈایر
  • لارڈ ماؤنٹ بیتن
  • لارڈ لنتھگو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اپریل 1919 کو سکھوں کا مذہبی تہوار بیساکھی تھا۔سکھ کمیونٹی جلیانوالہ باغ میں اس تہوار کو منانے کیلئے اکٹھی ہوئی تو جنرل ڈائر نے فوجیوں کو فائرنگ کرنے کے احکامات دیئے، جس کے نتیجے میں تقریبا 1000 کے قریب لوگ زخمی ہوئے/مارے گئے۔

View More Details >>