Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

تقسیم بنگال کب ہوئی ؟

  • 1905
  • 1906
  • 1907
  • 1908
  • a
  • بنگال کی انتظامی امور برطانوی راج کے قابو سے باہر ہوتے جارہے تھے تو حالات کو قابو میں کرنے کیلئے 20 جولائی 1905 کو لارڈ کرزن نے بنگال کو دوحصوں میں تقسیم کر دیا لیکن حالات دن بدن مزید خراب ہوتے گئے بالاخر 1911 میں لارڈ ہارڈنگ نے تقسیم بنگال کو منسوخ کر دیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے آئین کے مطابق پاکستان کا سربراہ کون ہے ؟

  • صدر پاکستان
  • وزیر اعظم
  • چیف جسٹس آف پاکستان
  • گورنر پنجاب
  • a
  • پاکستان کے آئین کے مطابق ریاست کا سربراہ صدر پاکستان ہو گا جبکہ پارلیمان کا سربراہ وزیر اعظم ہوگا۔

View More Details >>