Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا قومی دن کونسا ہے؟

  • 23 مارچ
  • 25 اپریل
  • 14 اگست
  • 9 ستمبر
  • a
  • قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی تھی ۔ اس لئے اُس دن کی یاد تازہ کرنے کیلئے ہر سال 23 مارچ کو پاکستان ڈے منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ڈیورنڈ لائن کو کب قائم کیا گیا؟

  • 1893
  • 1896
  • 1899
  • 1900
  • a
  • سال 1893 میں برٹش انڈیا کے نمائندہ مورٹیمر ڈیورنڈ اور افغانستان کے بادشاہ عبدا لراحمن خان کے درمیان ڈیورنڈ لائن کا معاہدہ طے پایا ۔ برطانوی ڈپلومیٹ آفیسر کے نام کی مناسبت سے ہی اس باؤنڈری لائن کا نام ڈیورنڈ لائن رکھا گیا۔ڈیورنڈ لائن پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر لائن ہے۔ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ز ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک واقع ہے ؟

  • افغانستان
  • بھارت
  • چین
  • ایران
  • b
  • پاکستان جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔ پاکستان کے مشرق میں بھارت، مغرب میں افغانستان اور ایران ، شمال مشرق میں چین اور جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔

View More Details >>