General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے قومی ترانہ میں اردو کے کتنے الفاظ شامل ہیں؟

  • ایک
  • دو
  • تین
  • چار
  • a
  • پاکستان کے قومی ترانہ میں کل الفاظ کی تعداد 49 ہے جن میں 48 الفاظ فارسی کے ہیں جبکہ صرف ایک لفظ (کا) اردو زبان کا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پشتو زبان کے پہلے شاعر کون تھے؟

  • امیر کروڑ سوری
  • رحمن بابا
  • شاکر شجاع آبادی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔پشتو زبان کی پہلی کتاب پٹہ خزانہ تھی جسے امیر کروڑ سوری نے لکھا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

کرونا کیطرف پاکستان کیطرف سے تیار کردہ ویکسین کا کیا نام ہے ؟

  • پاک وک
  • پاک میڈیسن
  • پاک انجیکشن
  • ان میں کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان نے پاک وک کو یکم جون 2021 کو متعارف کروایا۔پاک وک دوسری ویکسین سے تقریبا 25 فیصد سستی ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سر سید احمد خان کا اصل نام کیا تھا؟

  • سید محمد تقوی
  • سید احمد تقوی
  • احمد رضا تقوی
  • احمد شاہ نقوی
  • b
  • سر سید احمد خان کا اصل نام سید احمد تقوی بن سید محمد متقی ہے۔آپ 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

کالا باغ ڈیم کس صوبہ میں واقع ہے؟

  • ملتان
  • میانوالی
  • بھکر
  • بہاولپور
  • b
  • صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جس کا نام میانوالی ہے وہاں ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کا نام کالا باغ ہے۔جہاں اس ڈیم کو بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور اُس علاقہ کے نام کی منسبت سے اس ڈیم کا نام کالا با غ ڈیم رکھا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا ؟

  • 1960
  • 1962
  • 1965
  • 1979
  • a
  • سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960 میں طے پایا۔یہ پانی سے متعلقہ تنازع تھا جسے ورلڈ بینک نے اپنے آپکو ثالث / ضمانتی رکھتے ہوئے حل کروایا۔سندھ طاس معاہدہ کی رو سے پاکستان اور انڈیا کو دریا تقسیم کر دیئے گئے۔سندھ طاس معاہدہ / انڈس واٹر ٹریٹی میں پاکستان کی جانب سے صدر پاکستان ایوب خان اور بھارت کی جانب سے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے نمائندگی کی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

گلگت بلتستان کا پہلا گورنر کون تھا؟

  • شاہ محمود قریشی
  • شیخ رشید احمد
  • قمر زماں کائرہ
  • فضل الرحمن
  • c
  • گلگت بلتستان کو 29 اگست 2009 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔قمر زمان قائرہ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ آپ 16 ستمبر 2009 سے 22 مارچ 2010 تک گورنر گلگت بلتستان رہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب میں کُل کتنی جیلیں ہیں؟

  • 40
  • 50
  • 60
  • 70
  • a
  • اِن 40 جیلوں میں 01 ہائی سیکیورٹی جیل ہے، 09 سینٹرل جیل ہیں۔25 ڈسٹرکٹ جیل ہیں۔2 نابالغ بچوں کیلئے جیل ہیں۔01 خواتین کیلئے جیل ہے اور 02 سب جیل ہیں۔
    پاکستان میں کل جیلوں کی تعداد 100 ہے۔

View More Details >>