Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کا پہلا آئین کب نافذ کیا گیا ؟

  • 1949
  • 1956
  • 1959
  • 1965
  • b
  • پاکستان کے پہلے آئین کا ڈرافٹ 9 جنوری 1956 کو اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
    اس ڈرافٹ کو 29 فروری 1956 کو اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
    اس ڈرافٹ کو آئین بنانے کی منظور ی 2 مارچ 1956 کو اُس وقت کے گورنر اسکندر مرزا نے دی۔
    پاکستان کے پہلے آئین کو 23 مارچ 1956 کو پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

شملہ کانفرنس کب منعقد ہوئی؟

  • 1925
  • 1930
  • 1935
  • 1945
  • d
  • شملہ بھارت کے ایک شہر کا نام ہے جہاں وائسرائے لارڈ ویول سے آل انڈیا مسلم لیگ اور کانگریس کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی۔
    اس کانفرنس کو بُلوانے کا مقصد یہ تھا کہ آل انڈیا مسلم لیگ اور کانگریس اس بات کی وضاحت کریں کہ جب برطانیہ برصغیر پاک وہند کو چھوڑ کر چلا جائے گا تو یہ دونوں جماعتیں کس طرح سے برصغیر پاک وہند کے نظام کو چلائیں گی۔
    یاد رکھیں شملہ وفد اور شملہ کانفرنس دو الک الگ پوئنٹ ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا ؟

  • 1960
  • 1962
  • 1964
  • 1965
  • a
  • سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا تنازعہ حل کرنے کیلئے دستخط کیا جانے والا معاہدہ تھا۔
    یہ معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو ورلڈ بینک کی ثالثیت میں طے پایا۔
    اس معاہدہ کی رُو سے تین دریاؤں کا پانی پاکستان کو دیا گیا اور تین دریاؤں کا پانی بھارت کو دیا گیا۔

View More Details >>