- رشید احمد صدیق
- حفیظ جالندھری
- فیض احمد فیض
- رشید گھنگوی
- A
-
پروفیسر رشید احمد صدیقی کے خاکوں کو اکٹھا کر کے گنج ہائے گراں مایہ کے نام سے کتاب 1987 میں شائع کی گئی۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
شعری لسانیات کس کی کتاب ہے؟
- میر تقی میر
- انیس ناگی
- منشی پریم چند
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
شعری لسانیات انیس ناگی کی تصنیف ہے۔
انیس ناگی نے شعری لسانیات کو 1969 میں شائع کیا۔
انیس ناگی کا تعلق ضلع شیخوپورہ سے تھا۔
آپ نے 2010 میں وفات پائی۔
ادیب رضوی کس شعبہ سے تعلق رکھتے تھے؟
- عدلیہ
- ہیلتھ کیئر
- پولیس
- سول ڈیفنس
- B
-
ادیب رضوی کا پورا نام ادیب الحسن رضوی ہے۔
ادیب رضوی سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپورٹیشن کے بانی ہیں۔
طویلے کی بلا بندر کے سر، سے کیا مراد ہے؟
- اپنی مصیبت اپنےسر لینا
- اپنا کام دوسروں سے کروانا
- دوسروں کو بُرا بھلا کہنا
- اپنی مصیبت دوسروں کے سر پر ڈالنا
- D
نورس کیسی تصنیف ہے؟
- پابند نظم
- دکنی نظم
- آزاد نظم
- طویل نظم
- B
خو ب رو ناول کس نے لکھا؟
- رام ناتھ منڈل
- جوگندر پال
- اکبر آلہ آبادی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
خوب رو ناول جوگندر پال نے 1991 میں شائع کیا۔
ترجمے کا فن کس کی کتا ب ہے؟
- مرزا اسد اللہ خان غالب
- میر تقی میر
- مرزا حامد بیگ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
یا دوں کی دنیا کس کی تصنیف ہے؟
- یوسف حسین خان
- حیدر علی
- خواجہ اعظم بشیر
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
ڈاکٹر یوسف حسین خان نے ”یادوں کی دنیا“ تصنیف کو 1967 میں شائع کیا۔
تحسین و تردید کس کی تصنیف ہے؟
- حفیظ جالندھری
- محمد علی کاظمی
- فتح محمد ملک
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
پروفیسر فتح محمد ملک کو 2006 میں ستارہ امتیاز دیا گیا۔
طلسم خیال کس کی تصنیف ہے؟
- ہری پال
- کرشن چندر
- گرو رتنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
کرشن چندر نے 100 سے زیادہ کہانیا ں اور ناول لکھے۔
کرشن چندر اردو اور ہندی کے رائٹر تھے۔
کرشن چندر نے 1961 میں اسلام قبول کیا اور اپنا نیا نام وقار الملک رکھا۔