Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA) Urdu MCQs

زاہد کا ہم معنی لفظ کیا ہے ؟

  • عبادت گاہ
  • مومن
  • پرہیز گار
  • طااقتور
  • c
  • لفظ زاہد کے معنی پرہیز گار، متقی، عابد، دنیا کی خواہش اور رغبت چھوڑ دینے والا، خدا پرست وغیرہ کے ہیں

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Police Department Urdu MCQs

بابائے اُردو کسے کہا جاتا ہے ؟

  • سر سید احمد خان
  • مرزا غالب
  • مولوی عبدالحق
  • ابو الکلام آزاد
  • c
  • جامعہ عثمانیہ کے ایک طالبِ علم محمد یوسف نے 1935 میں مولوی عبدالحق کا خطاب دیا اور یہ خطاب اتنا مقبول ہوا کہ اِن کے نام کا جزو بن گیا۔
    ڈاکٹر مولوی عبدالحق انجمن ترقیِ اردو کے بانی بھی ہیں۔

View More Details >>
Federal Investigation Agency (FIA) Naib Qasid Urdu MCQs

شمس العلماء اسم علم کی کونسی قسم ہے؟

  • خطاب
  • لقب
  • عرف
  • کنیت
  • a
  • خطاب وہ نام ہے جو کسی ادبی خدمت یا خوبی کی وجہ سے حکومت کی طرف سے دیا جائے۔
    لقب وہ نام ہے جو کسی خاص خوبی کی وجہ سے خود بخود مشہور ہو جائے۔

View More Details >>