- حملہ کرنا
- خوش ہونا
- بڑا ہونا
- جوش میں آنا
- a
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
کون سی ضرب المثل مشہور ہے؟
- سمدر میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر
- دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
- تالاب میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر
- جھیل میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر
- a
سر وادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے؟
- علامہ اقبال
- فیض احمد فیض
- منیر نیازی
- احمد نواز
- B
وہ فعل جس میں زمانہ حال ، ماضی اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کہلاتا ہے؟
- فعل حال
- فعل امر
- فعل مطلق
- فعل مضارع
- d
اختر حسین رائے پوری کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا؟
- علی گڑھ تحریک
- رومانوی تحریک
- ترقی پسند تحریک
- اسلامی تحریک
- C
لفظ قلت کا متضاد کیا ہے؟
- کثرت
- کسرت
- بیشتر
- اکثر
- a
اوس پڑنا محاورے کا مطلب کیا ہے؟
- خوشی کی کیفیت
- مایو سی کی حالت
- آدھی رات کے بعد کا وقت
- سفر کی تیاری
- B
رُباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- d
-
شعر کی ایک سطر کو ایک مصرعہ کہا جاتا ہے۔ ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں اور ایک رُبائی میں چار مصرعے ہوتے ہیں۔
غزل کا آخری شعر کیا کہلا تا ہے ؟
- مقطع
- مطلع
- قافیہ
- ردیف
- a
-
غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے۔غزل کے لغوی معنی عورتوں کی باتیں کرنا / عورتوں سے باتیں کرنا کے ہیں۔
زم زم کا کیا مطلب ہے ؟
- ڑک جانا
- بیٹھجانا
- لیٹ جانا
- دوڑنا
- a
-
زم زم عربی زبان کا لفظ ہے۔