- فعل متعدی
- فعل معروف
- فعل لازم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
قصد کے کیا معنی ہیں؟
- سیٹیاں
- تالیاں
- ارادہ کرنا
- جمع کرنا
- c
-
قصد کے لغوی معنی ہیں ارادہ کرنا، نیت کرنا، عزم کران، کوشش کرنا وغیرہ۔
گرائمر کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے۔
- صرف
- نحو
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نحو کا لغوی معنی راستہ، کنارہ یا ارادہ کے ہیں۔
علم صرف و نحو میں لفظوں اور جملوں کی تعمیر، جوڑ توڑ، ان کو بولنے اور استمعال کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔
مبارک باد کیلئے بولے جانے والے حروف ۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- حروف انبساط
- حروف تہابت
- حروف ندا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حروف ندا کسی اسم کو پکارنےکیلئے استمعال ہوتے ہیں ۔
ایسا اسم جو دو چیزوں یا دو اشخاص کیلئے بولا جائے۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
- اسم مصدر
- اسم مشتق
- تشبیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اسم مصدر وہ اسم ہے جو خود تو کسی اسم سے نہ بنے لیکن اُس سے مزید الفاظ بنتے ہوں۔
اسم مشتق وہ اسم ہوتا ہے جو کسی مصدر سے بنا ہو۔
حرف تشبیہ وہ حرف ہوتا ہے جو کسی چیز سے مماثلت کیلئے استمعال کیا جائے۔
مالک کا متضاد کیا ہے؟
- آقا
- داتا
- غلام
- وارث
- c
گلشن کا مترادف کیا ہے ؟
- بہار
- خزانہ
- باغ
- چہچہانا
- c
کسی بھی عام شخص جگہ یا چیز کے نام کو کیا کہتے ہیں ؟
- اسم نکرہ
- اسم ضمیر
- اسم معرفہ
- اسم صفت
- a
-
کسی بھی خاص شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔
دنیا کا کونسا ملک ہے جو مکمل طور پر خود کفیل ہے؟
- امریکہ
- فرانس
- سعودی عرب
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
ناسمجھ ، نمک دان، باعمل اور نامکمل ، میں لاحقہ کونسا ہے ؟
- ناسمجھ
- نمک دان
- باعمل
- نامکمل
- b