- آسان
- تمام
- من
- جسم
- d
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
شمس العلماء اسم علم کی کونسی قسم ہے؟
- خطاب
- لقب
- عرف
- کنیت
- a
-
خطاب وہ نام ہے جو کسی ادبی خدمت یا خوبی کی وجہ سے حکومت کی طرف سے دیا جائے۔
لقب وہ نام ہے جو کسی خاص خوبی کی وجہ سے خود بخود مشہور ہو جائے۔
لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے ؟
- متحرک
- تریاق
- فرزانہ
- رہزن
- d
-
رہبر کا مطلب راہ دکھانے والا
جبکہ
رہزن کا مطلب لوٹنے والا ہے۔
ووہتا کی مونث کیا ہے؟
- ووہتی
- استانی
- دیورانی
- بڑھیا
- a
گرائمر کی رو سے قلم کونسا اسم ہے ؟
- اسم فاعل
- اسم ذات
- اسم ظرف
- اسم آلہ
- d
-
اسم آلہ ایسا اسم ہوتا ہے جس سے کسی اوزار کا علم ہو۔
ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے ؟
- مبادا
- منبادا
- موبادہ
- میبادہ
- a
-
بادا فارسی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے معنی خدانخواستہ، خدا نہ کرے یا ایسا نہ ہو کے ہیں۔
دو جملوں میں رابطہ قائم کرنے کیلئے استمعال ہونے والے حروف (مثلاکہ) کو ــــــ کہتے ہیں۔
- حروف رابطہ
- حروف روابطہ
- حروف ضروری
- حروف بیان
- b
تصنیف کی جمع کیا ہے ؟
- تصانیفیں
- تصانیف
- تصالیفات
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اگر کوئی شخص کتاب لکھتا ہے تو اس کتاب کو اس شخص کی تصنیف کہا جائے گا۔
گوہر کے کیا معنی ہیں؟
- منزل
- موتی
- مراد
- نایاب
- b
خالق کا متضاد کیا ہے ؟
- مخلوق
- تخلیق
- ماہر
- کامل
- a
-
الق بنانے والے کو کہا جاتا ہے ہے۔ جبکہ مخلوق بنائی گئی چیز کو کہا جاتا ہے۔
جس طرح اللہ تعالی خالق ہے اور انسان مخلوق ہے۔