- اسم ظرف مکاں
- اسم نکرہ
- اسم معرفہ
- اسم آلہ
- b
-
جملہ میں صرف کتاب لکھا گیا ہے۔کتابیں تو بہت سی ہیں ۔اب یہا ں پتہ نہیں کس کتا ب کا ذکر ہے ؟ اس لئے یہ اسم نکرہ میں آئے گا۔
کتاب کا اگر مخصوص حوالہ ہوتا تو یہ اسم معرفہ بن جاتا۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
اردو کی آخری کتاب، کس کی تصنیف ہے؟
- ابن انشا
- ضمیر جعفری
- کرنل محمد خان
- مشتاق احمد یوسفی
- a
-
ابن انشا ء کا اصل نام شیر محمد خان تھا۔
اردو کی آخری کتاب میں محمد حسین آزاد کی لکھی گئی تصنیف ”اردو کی پہلی کتاب“ کے بارے میں پیروڈی کی گئی۔
آٹو گراف کس شاعر کی معروف نظم ہے ؟
- مجید امجد
- مرزا غالب
- احسان دانش
- میر تقی میر
- a
تشبیہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
- اردو
- فارسی
- عربی
- ترکی
- c
-
تشبیہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے تشبیہ ہے۔
ایک چیز کا دوسری چیز کی مانند ہونا یا قرار دینا۔
شعری لسانیات کس کی تصنیف ہے؟
- انیس ناگی
- مرزا غالب
- میر تقی میر
- احسان دانش
- a
-
شعری لسانیات کو مارچ 1969 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
محاورہ مکمل کریں۔ ڈوبتے کو ۔۔۔۔۔کا سہارا۔
- لکڑی
- تنکے
- کشتی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جب انسان کو کوئی رستہ نظر نہ آئے تو وہ ہر ممکن کام کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
۔۔۔۔کو بابائے اردو بھی کہا جاتا ہے۔
- میر تقی میر
- مرزا غالب
- علامہ محمد اقبال
- مولوی عبدالحق
- d
-
مولوی فضل الحق کا اصل نام اے کی فضل الحق تھا۔مولوی فضل الحق کو بابائے اردو کے ساتھ ساتھ شیر بنگال بھی کہا جاتا ہے۔
ابن السبیل سے کیا مرا د ہے؟
- مسافر
- سخی
- غازی
- مجاہد
- a
محاورہ مکمل کریں۔ نماز دین کا ۔۔۔۔ہے۔
- ستون
- بنیاد
- سب کچھ
- کوئی نہیں
- a
-
الصلوۃ عماد الدین حدیث مبارکہ ہے۔
محاورہ مکمل کریں۔ دیکھتے ۔۔۔۔۔کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
- بکرا
- اونٹ
- گھوڑا
- شیر
- b
-
وقت پر چھوڑ دینا ۔