- سرسوں
- دہی
- پٹھو
- برف
- a
-
ہتھیلی پر سرسوں جمانا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے ایسی بات یا کام کرنا جو ناممکن ہو۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
مسجد قرطبہ کس کی مشہور نظم ہے ؟
- علامہ اقبال
- جوش ملیح آبادی
- ن-م۔راشد
- الطاف حسین حالی
- a
-
نظم مسجد قرطبہ علامہ اقبال نے 1932 میں لکھی اور اس نظم کو 1935 میں بال جبریل میں شائع کیا گیا۔
مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے ؟
- کرشن چندر
- خالدہ حسین
- سعادت حسن منٹو
- اشفاق احمد
- c
-
مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ 1954 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
فیض احمد فیض کی شاعری کا پہلا دیوان کیا تھا ؟
- تنہا تنہا
- ماوراء
- نقش فریدی
- انگارے
- c
-
فیض احمد فیض کا شاعری کا پہلا دیوان 1941 میں لکھنو سے شائع کیا گیا۔
اردو کے پہلے مضمون نگار کون تھے؟
- سر سید احمد خان
- سعادت حسن منٹو
- مولوی نذیر احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سر سید احمد خان کو ہی انشائیہ نگاری کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔
اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا تھا؟
- بشر مومن
- بڑی آپاں
- اندر سبھا
- بے زباں
- c
-
اندر سبھا پہلا اردو اسٹیج ڈرامہ ہے۔
اس ڈرامہ کو 1853 میں پیش کیا گیا۔
اس ڈرامہ کے لکھاری / مصنف کا نام آغا حسن امانت ہے۔
آزاد نظم کے بانی کسے کہا جاتا ہے؟
- مرزا غالب
- فتح جالندھری
- ن۔م ۔راشد
- محمد اسمعیل میرٹھی
- d
-
ن ۔م ۔راشد کا پورا نام نذر محمد راشد تھا۔
انھیں جدید اردو کا شاعر کہا جاتا ہے۔
ان کا تعلق علی پور چھٹہ سے تھا۔
علامہ محمد اقبال کی پہلی اردو نظم کونسی ہے ؟
- ہمالہ
- پرندے کی فریاد
- ہمدردی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہمالہ کا مطلب ہے انتہائی بلند پہاڑی سلسلہ جو برف سے ڈھکا ہو۔
علامہ محمد اقبال نے اردو شاعری کا آغاز بانگ درا سے کیا اور پہلی اردو نظم ہمالہ ہی لکھی جو کہ بانگ درا میں بھی سیریل نمبر 1 پر ہے۔
نظم ہمالہ 8 بند اور 24 اشعار پر مشتمل ہے۔
بچوں کے شاعر کسے کہا جاتا ہے ؟
- علامہ محمد اقبال
- میر تقی میر
- مرزا غالب
- اسماعیل میرٹھی
- d
اردو زبان کا پہلا ناول کونسا تھا؟
- راجہ گدھ
- مراۃالعروس
- متاع جاں ہے تو
- پیر کامل
- b
-
اردو زبان کا پہلا افسانہ سوز وطن تھا۔
مر اۃ العروس کا مطلب ہے ، دلہن کا شیشہ۔
اس ناول کے مصنف کا نام نذیر احمد دہلوی ہے۔