- جام جہاں نما
- مشرق
- جنگ
- نوائے وقت
- a
-
اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما 1822 میں کلکتہ سے ہری ہر دُتہ نے شائع کیا۔
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
غزل کے کس شعر میں سے شاعر اپنے تخلص کو استمعال کرتا ہے ؟
- درمیان میں
- مطلع
- مقطع
- مطلع ثانی
- c
گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے؟
- فیض احمد فیض
- ولی دکن
- احمد فراز
- ساحر لدھیانوی
- d
-
ساحر لدھیانوی کا اصل نام ابو الحی تھا۔
ساحر لدھیانوی کو انڈین سرکار نے 1971 میں پدما شری ایوارڈ سے نوازا۔
لفظ ”شر“ کا متضاد کیا ہے؟
- ثواب
- خیر
- گناہ
- بھلائی
- b
لاہور کا جغرافیہ اور ہاسٹل میں رہنا ، کس کے مزاحیہ مضامین ہیں؟
- امجد اسلام امجد
- ابن انشاء
- پطرس بخاری
- چراغ حسن حسرت
- C
-
پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ تھا۔
پطرس بخاری کو ہلال امتیاز سے نوازہ گیا۔
پطرس بخاری یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کے پہلے نمائندے تھے۔
آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟
- ناراض
- راہ بھٹکنا
- بے مروت ہونا
- دھوکہ دینا
- c
لفظ اردو کے لفظی معنی ہیں؟
- ادب
- لشکر
- زبان
- بولی
- b
-
اردو کو ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔
پاؤں تلے زمیں نکلنا کا مفہوم کیا ہے؟
- گر جانا
- غلط فہمی کاشکار ہونا
- گھبرا جانا
- بھاگ جانا
- c
شکوہ اور جواب شکوہ نامی نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں ہیں؟
- ارمغان حجاز
- ضرب کلیم
- بانگ درا
- پیام مشرق
- C
-
بانگ درا ، اردو میں 1924 میں پہلی بار شائع ہوئی۔
حرف آنا کا مفہوم ہے؟
- فکر کرنا
- الزام لگانا
- سیکھنا
- پڑھنا شروع کرنا
- b