Assistant Lineman (ALM) Urdu MCQs WAPDA Department

اردو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے؟

  • امیر خسرو
  • بانو قدسیہ
  • علامہ اقبال
  • غالب
  • a
  • امیر خسرو 1253 میں پیدا ہوئے اور 1325 میں وفات پائی۔
    امیر خسرو کا اصل نام ابوالحسن یامین الدین خسرو تھا۔
    آپ شاعر اور گلوکار تھے۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Urdu MCQs WAPDA Department

مرثیہ نگاری کیلئے کونسا شاعر مشہور ہے؟

  • ساغر لدھیانوی
  • میر انیس
  • حفیظ جالندھری
  • جگر مراد آبادی
  • b
  • میر انیس کا پورا نام میر بابر علی انیس تھا۔
    میر انیس اردو، عربی، فارسی اور سنسکرت کے مشہور شاعر تھے۔

View More Details >>
Labour and HR Department Labour Inspector PPSC Past Papers Urdu MCQs

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں، یہ کس کا شعر ہے؟

  • احمد فراز
  • پطرس بخاری
  • احسان دانش
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
    جس طرح سوکھے ہوئے پتے کتابوں میں ملیں

View More Details >>