- جاتی ہی
- جاتے ہیں
- جاتی ہے
- جاتی ہو
- C
Urdu MCQs
All Urdu MCQs are Solved with detailed answers in this section of ETEST Academy’s Website. All Urdu MCQs are taken from Current and Past Papers. Our Team updates ETEST Website on daily basis.
ککڑ کا مونث کیا ہے؟
- بطخ
- ککڑی
- کبوتری
- ککڑیاں
- b
صبح و شام قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟
- الفاظ
- مترادف
- متضاد
- مرکب عطفی
- C
کتاب کی جمع کیا ہے ؟
- اکتاب
- کتابے
- کتابوں / کتب
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
سندھی میں کتاب کی جمع کتابوں ہوتا ہے۔
نیکی ، بدی قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟
- حروف
- معانی
- متضاد
- مرکب عطفی
- c
گیا ہوں ، فعل کی کون سی قسم ہے؟
- ماضی قریب
- ماضی بعید
- ماضی مطلق
- فعل حال
- c
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی، اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے ؟
- بیوقوف آدمی کو کہتے ہیں
- بھدے آدمی کو کہتے ہیں
- دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
- جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں
- C
لفظ ”شائستہ“ کا متضاد کیا ہے ؟
- بدتمیز
- ملائم
- سخت
- کوئی نہیں
- c
کتاب ایک عورت سو افسانے کا مصنف کون ہے ؟
- احمد فراز
- اشفاق احمد
- ابن انشاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایک محبت سو افسانے
شاعر اختتامی شعر میں جو تفصیل بیان کرتا ہے ، اسے ۔۔۔۔۔کہتے ہیں ۔
- مقطع
- مطلع
- قافیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a