Education Department Lecturer Biology Urdu MCQs

حیات جاوید کس کی آب بیتی ہے؟

  • علامہ اقبال
  • سر سید احمد خان
  • مرزا غالب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حیات جاوید میں سرسید احمد خان کی زندگی کے عظیم کارناموں کا ذکر کیا گیا ہے۔
    حیات جاوید کے لکھاری کا نام الطاف حسین حالی ہے۔

View More Details >>
Education Department Lecturer Biology PPSC Past Papers Urdu MCQs

ملت کا پاسبان شعر کس کی تخلیق ہے؟

  • میاں بشیر احمد
  • علامہ محمد اقبال
  • مرزا غالب
  • الطاف حسین حالی
  • a
  • میاں بشیر احمد نے یہ نظم 1940 میں لکھی۔
    میاں بشیر احمد جسٹس میاں محمد شاہ دین ہمایوں کے فرزند تھے۔
    میاں بشیر احمد پاکستان کی طرف سے ترکی میں سفیر بھی رہے۔

View More Details >>