- Actual Flat Paralysis
- Acute Flaccid Paralysis
- Acute Face Paralysis
- None of these
- B
-
AFP refers to signs and symptoms instead of diagnosis.
Medical MCQs
All Solved Medical related MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All MCQs will help to pass Medical related Exams of All Jobs and Admissions. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
VPDS stands for:
- Vaccine Preventable Disease Surveillance
- Value Preventable Disease Special
- Value Proper Deal Supranational
- None of these
- A
-
This book of standards provides information about progress in courtiers related to vaccination.
PHC stands for:
- Personal Health Center
- Public Health Center
- Political Health Center
- None of these
- B
-
PHC is responsible for developing medical health standards on ground realities.
VVM stands for:
- Very Vail Monitor
- Value of Vail Monitor
- Vaccine Vail Monitor
- None of these
- C
-
Vaccine Vail Monitor provides information about how much reaches to vail.
There are four stages of VVM.
ILR stands for:
- Ice Lined Refrigerator
- Inter Lined Refrigerator
- Income Lined Refrigerator
- None of these
- A
-
ILR maintains the temperature between 2C to 8C.
Normal Sugar level in human body is:
- 70-140
- 80-150
- 90-160
- None of these
- A
-
Unit of Sugar is mg/dl.
In medical terms, Sugar is known as Hyperglycemia and Hypoglycemia.
High Blood Sugar is called Hyperglycemia.
Low Blood Sugar is called Hypoglycemia.
استمعال شدہ چیزوں کو تلف کرنے کیلئے اسٹینڈرڈ گڑھے کا سائز کیا ہونا چاہیئے؟
- تین فٹ چوڑا، 2 فٹ گہرا، 2 فٹ لمبا
- چار فٹ چوڑا ، 4 فٹ گہرا، 4 فٹ لمبا
- دو فٹ چوڑا، 5 فٹ گہرا، 8 فٹ لمبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
اس کے علاوہ اسپتالوں میں تین رنگوں کی باسکٹس پڑی ہوتی ہیں۔جن میں سبز ، پیلی اور نیلی باسکٹ شامل ہیں۔
یہ باسکٹ بھی ویسٹ میٹریل کے لئے استمعال کی جاتی ہیں۔
ویکسین کو ضلعی سٹور سے مرکز صحت تک پہنچانے کیلئے کونسا طریقہ اپنانا چاہیئے؟
- پرائیویٹ گاڑی کی چھت پر رکھ کر
- سرکاری گاڑی پر
- ذاتی گاڑی پر
- ٹی سی ایس کے ذریعے
- B
-
ویکسین کو ہمیشہ ذمہ داری سے ضلعی سٹور سے مرکز صحت تک پہنچائیں۔
کیونکہ سرکاری طور پر آپکو تمام سہولتیں میسر ہو سکتی ہیں لیکن اگر پرائیویٹ گاڑی، ذاتی گاڑی یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ویکسین منتقل کریں گے تو منتقلی میں مسائل کا سامنا آنے سے ویکسین خراب ہو سکتی ہے۔
اور ای پی آئی پروگرام کی ویکسین انتہائی اہم ہوتی ہے۔اس کے خراب ہونے کی صورت میں آپکو نوکری سے بھی نکالا جا سکتا ہے۔
جن بچوں کو ویکسین کی مکمل خوراک یا ڈوز نہیں مل پاتی اُنہیں کیا کہتے ہیں؟
- ڈراپ اِن
- ڈراپ آؤٹس
- فال آؤٹ
- ڈراپ ڈاؤن
- B
-
ایسے بچے جنہیں ایک یا دو خوراکیں ملتی ہیں۔لیکن دوسری یا تیسری خوارک نہیں لے پاتے اور اس طرح وہ ای پی آئی کی بیماریوں سے مکمل طور پر محفوظ نہیں رہ پاتے۔
کسی بھی ویکسین کا ڈراپ آؤٹ 10 فیصد زیادہ نہیں ہو نا چاہیئے۔
پینٹا ویلنٹ، آئی پی وی، نیمو کوکل، روٹا، ٹی ٹی اگر جم جائے تو کیا کریں؟
- استمعال کر لیں
- فروخت کر دیں
- ضائع کریں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ویکسین کو ریفریجریشن میں رکھنے کا مقصد ٹھنڈا رکھنا ہوتا ہے تا کہ ویکسین کی افادیت ضائع نہ ہو۔
جب ویکسین جم جاتی ہے تو وہ قابل استمعال نہیں رہتی۔ویکسین جم جانے سے اُسکی پوٹینسی خراب ہو جاتی ہے۔