- سنت
- فرض
- واجب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حج کے تین فرائض ہیں۔
احرام باندھنا
وقوف عرفات
کعبہ کا طواف
Ministry Of Defense (MoD)
موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟
- یحیی آفریدی
- قاضی فائز عیسی
- جاوید چوہدری
- آصف سعید کھوسہ
- a
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
لاطینی زبا ن میں قرآن مجید کا ترجمہ کس سال ہوا؟
- 1150
- 1148
- 0044
- 1143
- d
-
روبرٹس کیٹنسز نے قرآن مجید کا لاطینی زبان میں پہلا ترجمہ کیا۔
رابعہ بصری کہاں پیدا ہوئیں؟
- عراق
- ایران
- شام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
رابعہ بصری کا اصل نام رابعہ العداویہ القیصیہ تھا۔
یہ 713 عیسوی میں بصرہ میں پیدا ہوئیں اور 801 عیسوی میں بصرہ میں وفات پائی۔
مکی سورہ ۔۔۔۔۔ہوتی ہیں
- درمیانی
- بڑی
- چھوٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مدنی سورہ لمبی ہوتی ہیں۔
سورہ البقرہ بھی ایک مدنی سورہ ہے۔
تمیم کے احکامات کس ہجری میں آئے ؟
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- 6 ہجری
- b
-
تمیم کے تین فرض ہیں۔
URL stands for:
- Uniform Resource Locator
- Universal Resource Locator
- Ultra Resource Locator
- None of these
- a
-
URL was defined by Tim Berners Li.
He is also inventor or World Wide Web (www).