Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs Naib Qasid

آسمانی کتب کی تعداد کیا ہے؟

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • c
  • تورات ، موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    زبور، داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    انجیل، عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید، آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs Naib Qasid

پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا شہر تھا؟

  • لاہور
  • پشاور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • c
  • پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
    پاکستان کو دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
    پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت اسلام آباد ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs Naib Qasid

رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟

  • سندھ
  • گلگت بلتستان
  • پنجاب
  • بلوچستان
  • d
  • رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
    خیبر پختونخواہ رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
    آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔

View More Details >>