- Sydney
- Canberra
- Melbourne
- Perth
- b
-
Canberra became capital of Australia on 12th March 1913.
NTS Past Papers
All NTS Solved Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Website.
سگریٹ کس سے بنتی ہے؟
- گنے
- تمباکو
- کپاس
- گندم
- b
-
سگریٹ میں نکوٹین پائی جاتی ہے۔
خام مال کو دوبارہ استمعال میں لانے کیلئے ری فائل کیا جاتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- صنعت سازی
- کان کنی
- زراعت
- مزدوری
- a
پاکستان میں کتنے موسم پائے جاتے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
موسم سرما
موسم گرما
موسم بہار
موسم خزاں
سانپ کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
- 2
- 4
- 6
- نہیں ہوتیں
- d
-
سانپ کا شمار رینگنے والے جانوروں میں ہوتا ہے۔
حشرات کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
- 2
- 4
- 6
- 8
- c
پودے کے اوپر والا حصہ کیا کہلاتا ہے؟
- تنا
- جڑ
- پتے
- پھل
- a
پودے کے نچلے حصے کو کیا کہتے ہیں؟
- تنا
- جڑ
- پتے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پودے کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے جڑ کہلاتا ہے۔
پودے کا وہ حصہ جو زمین سے باہر ہوتا ہے تنا کہلاتا ہے۔
پودے کے اوپر پتے اور پھل لگتے ہیں۔
روغنی بیجوں سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
- تیل
- خوراک
- وٹامن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ہوا گرم ہونے سے ۔۔۔۔۔۔۔
- سکڑتی ہے
- اوپر اٹھتی ہے
- نیچے آتی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b