General Knowledge MCQs Pakistan Rangers Sepoy

دنیا میں سب سے زیادہ چائے کی پیداوار کینیا میں ہوتی ہے۔

  • درست
  • غلط
  • پتہ نہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سب سے زیادہ چائے (پتی) دنیا میں چین پیدا کرتا ہے۔
    دوسر ے نمبر پر انڈیا اور تیسرے نمبر پر کینیا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Pakistan Rangers Sepoy

پہلی جنگ عظیم میں جاپان نے امریکا پر ایٹم بم گرایا تھا۔

  • غلط
  • درست
  • پتہ نہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایٹم دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان پر گرایا تھا۔
    دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔

View More Details >>