- Ghalib
- Momin
- Mir
- Iqbal
- a
-
The renowned Urdu Poets of the court of Bahadur Shah Zafar were Mirza Galib, Daagh Dehlvi, Momin Khan Momin and Muhammad Ibrahim Zauq.
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
Mardan, Pakistan’s city is known for the industry of:
- Textile
- Fiber
- Sugar
- Cutlery
- c
-
Mardan is a district of KPK.
According to census of 2023, Mardan is 25th most populated city of Pakistan and 2nd most populated city of KPK.
Mardan is famous for Agriculture, Horticulture and Manufacturing industry.
Ali Hajveri Tomb is located in:
- Lahore
- Peshawar
- Multan
- Sehvan
- a
-
The real name of Ali Hajveri was Abu Al Hasan Ali Bin Usman Al Jullabi Hujweri.
He belonged to Hajver.
He was born in 1009 and died on 8th August 1072.
مونٹا گو چیلمس فورڈ اصلاحات کب پیش کی گئیں؟
- 1919
- 1922
- 1928
- 1930
- a
-
مونٹا گو چیلمس فورڈ اصطلاحات کو مونٹ فورڈ اصطلاحات بھی کہا جاتا ہے۔
یہ اصطلاحات 1918 میں جاری کی گئیں لیکن ان اصطلاحات کو 1919 میں برصغیر پاک و ہند پر لاگو کیا گیا۔
کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے کس سال جامِ شہادت نوش فرمایا؟
- 1993
- 1998
- 1999
- 2022
- c
-
کرنل شیر خان رینک کے لحاظ سے کیپٹن تھے۔
آپ کا تعلق 27 سندھ ریجمنٹ سے تھا۔
آپ نے 5 جولائی 1999 کو کارگل کی جنگ میں شہادت نوش فرمائی۔
آپ کو کارگل کا شیر بھی کہا جاتا ہے۔
آپ کو پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری اعزاز نشان ِ حیدر سے نوازہ گیا۔
پنجاب میں موجودہ کُل تھانوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 737
- 739
- 895
- 1000
- a
-
پنجاب میں کُل تھانوں کی تعداد 737 ہے۔
سندھ میں کُل تھانوں کی تعداد 1046 ہے۔
خیبر پختونخوا میں کُل تھانوں کی تعداد 511 ہے۔
بلوچستان میں کُل تھانوں کی تعداد 383 ہے۔
گلگت بلتستان میں کُل تھانوں کی تعداد 104 ہے۔
اسلام آباد میں کُل تھانوں کی تعداد 25 ہے۔
سال 2024 میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو کیا تھی؟
- 2.5 فیصد
- 3 فیصد
- 4.5 فیصد
- 5 فیصد
- a
-
جی ڈی پی کا فُل فارم گراس ڈومیسٹک پراڈکٹ ہے۔
جی ڈی پی کسی بھی ملک کی معاشی سرگرمیوں کو بیان کرتی ہے۔
پاکستان کے گیارہویں آرمی چیف کا کیا نام ہے؟
- جنرل قمر جاوید باجوہ
- جنرل راحیل شریف
- جنرل عاصم منیر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
رل عاصم منیر نے مورخہ 25 اپریل 1986 کو پاکستان آرمی کو بطور کمیشنڈ آفیسرجوائن کیا۔
جنرل عاصم منیر پاکستان آرمی کے 11 ویں آرمی چیف ہیں ۔
آپ 29 نومبر 2022 سےبطور آرمی چیف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ آئی ایس آئی کے 23 ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان آرمی کی یونٹ 23 ایف ایف سے ہے۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان کے شہر میں واقع ہے؟
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- کوئٹہ
- b
-
این ڈی یو کو 28 مئی 1970 کو قائم کیا گیا۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا پُرانا نام نیشنل ڈیفنس کالج تھا۔
حال ہی میں امریکہ نے پاکستان کیلئے کون سے طیاروں کی مرمت کیلئے پرزوں کی منظوری دی ہے؟
- ایف 16
- جے ایف 16
- جے ایف تھنڈر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a