- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- دریائے سندھ
- a
-
منگلا ڈیم دریائے جہلم پر میر پور، آزاد جموں کشمیر میں تعمیر کیا گیا۔
اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1961 میں شروع کیا گیا اور 1967 میں مکمل ہوا اور آپریشنل کر دیا گیا۔
اس ڈیم کی اُونچائی 147 میٹرز یا 482 فٹ ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
Which is the most populated city in Pakistan ?
- Islamabad
- Lahore
- Karachi
- Murree
- c
ASF act is _______
- 1975
- 1976
- 1977
- None of these
- a
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کس شہر میں قائم ہوا؟
- کلکتہ
- ممبئی
- لاہور
- دہلی
- a
-
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کلکتہ شہر میں 1820 میں قائم ہوا۔
علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سال شائع ہوا؟
- 1920
- 1921
- 1922
- 1923
- d
-
علامہ محمد اقبال کا شعری مجموعہ پیام مشرق فارسی زبان میں لکھا گیا۔
اس شعری مجموعہ کو جرمن شاعر کے جواب کے طور پر لکھا گیا۔
جنگ پلاسی کس سال لڑی گئی؟
- 1657
- 1757
- 1857
- 1957
- b
-
جنگ پلاسی 23 جون 1757 کو لڑی گئی۔
یہ جنگ بنگال کے نواب سراج الدولہ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان لڑی گئی۔
اس جنگ میں بنگال کیطرف سے تقریبا 50 ہزار سپاہی شامل ہوئی اور ایسٹ انڈیا کمپنی کیطرف سے 750 سپاہی شامل ہوئے۔
جنگ پلاسی میں ایسٹ انڈیا کمپنی کا فتح ہوئی۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
- حنیف محمد
- فضل محمود
- وزیر علی
- عبدالحفیظ کار دار
- d
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو حرف ِ عام میں شاہین کہا جاتا ہے۔
پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں 1952 میں شامل ہوا۔
پاکستان نے ورلڈ کپ 1992 میں جیتا۔
ان میں سے کون سا دریا کشمیر سے گزرتا ہے؟
- جہلم
- انڈس
- چناب
- اوپر والے تمام
- a
-
دریائے جہلم کی کُل لمبائی 725 کلومیٹرز ہے۔
سلطان محمود غزنوی نے کس ہندو حکمران کو شکست دی؟
- راجہ چالوکیہ
- جایا پالا
- راجہ جے پال
- راجہ داہر
- c
-
سلطان محمود غزنوی نے ہندو حکمران راجہ جے پال کو شکست دی۔
یہ جنگ 1001 میں پشاور کے مقام پر لڑی گئی۔
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے کس سال نکالا گیا؟
- 2020
- 2021
- 2022
- 2023
- c
-
اکتوبر 2022 میں پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکالا۔
فیٹف پوری دنیا میں منی لانڈرنگ کو دیکھتا ہے اور جس ملک میں منی لانڈرنگ زیادہ ہو اُسے پہلے گرے لسٹ اور بعد میں بلیک لسٹ میں ڈال دیتا ہے جس کی وجہ سے بین الاقوامی تجارت متاثر ہوتی ہے۔