- 1906
- 1910
- 1916
- 1920
- c
-
لکھنئو پیکٹ دسمبر 1916 میں دستخط کیا گیا۔
لکھنو پیکٹ میں صوبائی خود مختاری، اقلیتوں کا تحفظ، اکثریت والی پارٹی کے قانون سازی میں اہم فیصلے وغیرہ شامل تھے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان کی سب سے پہلی خاتون سائنسدان کون تھیں؟
- ادا جعفری
- فاطمہ جناح
- ثمینہ زیدی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا؟
- 1922
- 1924
- 1927
- 1930
- a
-
کنگ جارج فائیو نے علامہ محمد اقبال کو سر کا خطاب دیا۔
علامہ محمد اقبال کی شاعری کے سن کر لوگوں نے 1920 سے ہی انہیں ”علامہ ”کہنا شروع کر دیا تھا۔
علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔
علامہ محمد اقبال پاکستان کے قومی شاعر بھی ہیں۔
دوسرا آئین کب منظور ہوا؟
- 1960
- 1962
- 1964
- 1970
- b
-
پاکستان کا دوسرا آئین یکم مارچ 1962 کو جنرل ایوب خان نے جاری کیا۔
لیکن باقاعدہ طور پر پاکستان کے دوسرا آئین 8 جون 1962 کو نافذ کیا گیا۔
پا کستان مسلم لیگ کے پہلے صدر کون تھے؟
- قائد اعظم
- سر آغا خان
- مولوی فضل الحق
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ال انڈیا مسلم لیگ کو 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ ، بنگلہ دیش میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ کون تھیں؟
- حنا ربانی کھر
- بیگم رعنا لیاقت علی خان
- بے نظیر بھٹو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو تھیں۔
پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
- گلاب
- چنبیلی
- گیندا
- سورج مکھی
- b
-
1961 میں چنبیلی کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا۔
بابا فرید کہا ں دفن ہیں؟
- لاہور
- سیالکوٹ
- ملتان
- پاکپتن
- d
پاکستان کی سب سے بڑی چھاؤنی کون سی ہے؟
- کھاریاں
- لاہور
- کراچی
- حیدرآباد
- a
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
- لاہور
- ملتان
- اسلام آباد
- کراچی
- d
-
پاکستان کا رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔