Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا ؟

  • محمد علی جوہر
  • چوہدری رحمت علی
  • اے کےفضل الحق
  • ظفر علی خان
  • b
  • 1933 میں ناؤ آر نیور کے نا م سے ایک پمفلٹ شائع ہوا۔جس میں چوہدری رحمت علی نے پاکستان کا نام تجویز کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

قرار داد پاکستان کب پیش کی گئ؟

  • دسمبر 25، 1940
  • مارچ 23، 1940
  • فروری 21 ، 1940
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • قرار داد پاکستان کو قرار دادا لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد پاکستان اے کے فضل الحق نے پیش کی۔
    قرار داد پاکستان کو محمد ظفر اللہ خان نے ترتیب دیا تھا۔

View More Details >>