- کرکٹ
- فٹ بال
- بیڈ منٹن
- ہاکی
- d
-
پاکستان 1947 سے لیکر اب تک چار بار ہاکی ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔
پاکستان 1971، 1978،1982 اور 1994 میں بالترتیب ہاکی ورلڈ کپ جیتا ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
نصیر آباد ڈویژن کے کُل اضلاع کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- 02
- 04
- 06
- 08
- c
-
نصیر آباد ڈویژن میں اضلاع کی تعدا د 6 ہے جن میں ضلع کچھی، ضلع جعفر آباد، ضلع جھل مگسی، ضلع نصیر آباد، ضلع صحبت پور اور ضلع اوستہ محمد شامل ہیں۔
یہ ڈویژن بلوچستان کو سندھ سے ملاتی ہے۔
یہ ڈویژن بلوچستان کے قابل زراعت علاقہ کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا ضلع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- کوئٹہ
- چاغی
- نصیر آباد
- کراچی
- b
-
چاغی فارسی زبان کے دو الفاظوں کو ملا کر بنایا جانے والا نام ہے جس کا مطلب ہے کنووں کی سرزمین۔
ضلع چاغی کا کُل رقبہ 44748 مربع کلومیٹر ہے۔
ضلع چاغی میں معدنیات وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں۔اس لئے ضلع چاغی کو سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے تحریرکیا۔
- حفیظ جالندھری
- علامہ محمد اقبال
- سر سید احمد خان
- لیاقت علی خان
- a
-
پاکستان کے قومی ترانے کی دُھن احمد غلام چھاگلہ نے 1949 میں ترتیب دی۔
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
حکومت پاکستان نے 16 اگست 1954 کو پاکستان کے قومی ترانہ کو سرکاری طور پر قومی ترانہ ہونے کا اعلا ن کیا۔
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- خیبرپختونخوا
- b
-
صوبہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا دُوسرا بڑا صوبہ ہے۔صوبہ سندھ اور صوبہ خیبر پختونخوا بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر پاکستان کے بڑے صوبے ہیں۔صوبہ بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔صوبہ بلوچستان کا کُل رقبہ 3،47190 مربع کلومیٹر ہے۔صوبہ پنجاب کا کُل رقبہ 2،05،344 مربع کلومیٹر ہے۔صوبہ سندھ کا کُل رقبہ 1،40،914 مربع کلومیٹر ہے۔صوبہ خیبر پختونخوا کا کُل رقبہ 1،01،741مربع کلومیٹر ہے۔گلگت بلتستان کا کُل رقبہ 72،971کلومیٹر ہے۔آزاد جموں کشمیر کا کُل رقبہ 13،297 مربع کلومیٹر ہے۔
What is National Language of Pakistan?
- Urdu
- English
- Punjabi
- Pashto
- A
Pakistan is located in _____
- South Asia
- Europe
- South America
- None of these
- a
-
There are located eight countries in South Asia which are Pakistan, India, Afghanistan, Bhutan, Sri Lanka, Nepal, Bangladesh and Maldives.
There are seven continents in the world.
Who was founder of Dawn Newspapers?
- Zafar Abbas
- Sir Syed Ahmed Khan
- Allama Muhammad Iqbal
- M.Ali Jinnah
- d
-
Dawn Newspaper is an English medium newspaper.
It was founded on 26th October 1941.
Zafar Abbas is current editor of Dawn Newspaper.
Karoonjohr Mountain is located in which province?
- Balochistan
- Punjab
- KPK
- Sindh
- d
-
Karoonhohr mountain was known as “Kinro”.
Its famous for minerals.
Its located in Tharparker district of Sindh.
This mountain is 19 Km long.
Which Motorway connects Sukkur with Multan?
- M-4
- M-5
- M-7
- M-8
- b
-
The length of M-5 motorway is 392 Km.
M-5 motorway is also part of CPEC.
M-4 Motorway Faisalabad to Multan.
M-7 Motorway is planned between Dadu and Hub.
M-8 Motorway is connects Sukkur with Gawadar.