Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

پاکستان کو طبعی خدوخال کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟َ

  • 05
  • 06
  • 07
  • 08
  • B
  • شمالی و شمال مشرقی پہاڑی علاقے
    شمال مغربی پہاڑی علاقے
    سطح مرتفع پوٹھوہار و کوہستان نمک
    میدانی علاقے
    ریگستانی علاقے
    سطح مرتفع بلوچستان

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا سب سے بڑا اسپتال کونسا ہے؟

  • جناح اسپتال
  • وکٹوریہ اسپتال
  • نشتر اسپتال
  • جنرل اسپتال
  • C
  • نشتر اسپتال ملتان ، پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے۔اس اسپتال کو 1953 میں قائم کیا گیا اور یکم اکتوبر 1953 سے مریضوں کا علاج کرنا شروع کیا گیا۔اس اسپتال کا نام گورنر پنجاب، پاکستان سردار عبدالرب نشتر کے نام پر رکھا گیا۔یہ اسپتال تقریبا 112 ایکڑز پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

مسجد مہابت خان کہا ں واقع ہے؟

  • کراچی
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • لاہور
  • B
  • جد مہابت خان کو 1630 میں بنانا شروع کیا گیا اور 1670 میں اس کی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔یہ مسجد 17 ویں صدی میں مغلیہ دور میں بنائی گئی۔اس مسجد کا نام پشاور کے مغل گورنر نواب مہابت خان بن علی مرادان خان کے نام کی مناسبت سے رکھا گیا۔یہ مسجد 30،155 مربع فٹ رقبہ پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا سب سے پرانا اسپتال کونسا ہے؟

  • میو اسپتال
  • جناح اسپتال
  • جنرل اسپتال
  • لیڈی ولنگٹن اسپتال
  • a
  • میو اسپتال لاہور میں واقع ہے۔میو اسپتال کو 1870 میں قائم کیا گیا اور 1871 میں باقاعدہ میریضوں کا علاج کرنا شروع کیا گیا۔میو اسپتال کا نام برٹش انڈیا کے وائسرائے لارڈ میو کے نام کی مناسبت سے میو اسپتال رکھا گیا۔

View More Details >>
Anti Narcotics Force (ANF) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

اینٹی نارکوٹکس فورس کے کُل کتنے ریجنل ڈائریکٹوریٹ ہیں؟

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • d
  • اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کا ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کے پانچ ریجنل ڈائریکٹوریٹ ہیں جو کہ لاہور، راولپنڈی ، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں واقع ہے۔اے این ایف منشیات کی روک تھام کیلئے خدمات سرانجام دیتی ہے۔اے این ایف کو 21 فروری 1995 کو قائم کیا گیا۔ انسداد منشیات کے موجودہ وزیر کا نام شاہ زین بگٹی ہے جن کا تعلق جمہوری وطن پارٹی سے ہے۔

View More Details >>