- 07
- 11
- 15
- 19
- B
-
جنرل الیکشن 1937انڈیا کے 11 صوبوں میں منعقد کیا گیا۔یہ الیکشن فروری 1937 میں شروع ہوا اور مارچ 1937 میں ختم ہوا۔اس جنرل الیکشن میں تین سیاسی پارٹیوں نے حصہ لیا جس میں آل انڈیا مسلم لیگ، یونینسٹ پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس شامل ہے۔اس الیکشن میں آل انڈیا مسلم لیگ کو 109 نشستوں پر کامیابی ملی، یونینسٹ پارٹی کو 101 نشستوں پر کامیابی ملی اور انڈین نیشنل کانگریس کو707 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
Who was the Lord Curzon in India during the partition of Bengal 1905?
- Prime Minister of India
- Viceroy of India
- President of India
- Secretary of India
- B
-
Partition of Bengal was announced on 20 July 1905 by Lord Curzon but implemented on 16 October 1905.
Who was the chairman of boundary commission during the partition of subcontinent in 1947?
- Redcliff
- Mount Batten
- Lord Wavell
- Lord Atlec
- a
-
This commission was appointed by Lord Mountbaten.
This commission was consisted of 8 members and chaired by Sir Redcliff.
There were four members from Indian National Congress and four from All India Muslim League.
پاکستان کا پہلا نیوکلیئر پاور پلانٹ کہاں قائم کیا گیا؟
- لاہور
- کراچی
- میانوالی
- کوئٹہ
- B
-
کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ پاکستان کا پہلا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے۔اس پاور پلانٹ کو کینڈا کے تعاون سے قائم کیا گیا۔اس پاور پلانٹ کو تعمیر کرنے میں کینڈا کی کمپنی نے نمایاں خدمات سرانجام دیں۔اس پاور پلانٹ کا افتتاح سابقہ کہتے صدر ذوالفقار علی بھٹو نے 28 نومبر 1972 کو کیا۔اس پاور پلانٹ کو کراچی نیوکلیئر پاور کمپلیکس کہتے ہیں۔
بلوچستان کو صوبہ کا درجہ کب دیا گیا؟
- 1969
- 1970
- 1971
- 1972
- B
-
بلوچستان کو یکم جولائی 1970 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔بلوچستان کا کُل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کو سب سے بڑا صوبہ ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت کا نا م کوئٹہ ہے۔لفظ بلوچستان کا مطلب ہے بلوچ کی سرزمین۔بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔
پاکستان میں ایل ٹی وی لائسنس کیلئے عمر کی معیاد کتنی ہے؟
- 19 سال
- 20 سال
- 21 سال
- 22 سال
- C
-
موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے تحت پاکستان کا شہری 18 سال کی عمر میں کار/ موٹر سائیکل کا لائسنس بنوا سکتا ہے۔لیکن ایل ٹی وی لائسنس کیلئے عمر کی معیاد 21 سال ہے جبکہ ایچ ٹی وی لائسنس کیلئے عمر کی معیاد 22 سال مقرر کی گئی ہے۔
جنرل ضیاء الحق نے جب اقتدار سمنبھالا توکتنے دن کے اندر انتخابات کروانے کا وعدہ کیا؟
- 30 دن
- 60 دن
- 90 دن
- 120 دن
- C
-
جنرل ضیاء الحق کو 1976 میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں پاکستان کا آرمی چیف بنایا گیا۔آپ نے 5 جولائی 1977 کو ملک میں مارشل لاء لگایا۔آپ پاکستان کے 6ویں صدر بھی تھے۔آپ نے 17 اگست 1988 کو طیارہ حادثہ میں بہاولپور کے قریب وفات پائی۔
کٹاس راج مندر کہاں واقع ہے؟
- چکوال
- ملتان
- حیدر آباد
- منگلا
- a
-
کٹاس راج مندر کو قلعہ کٹاس بھی کہا جاتا ہے۔اس مندر کا پورا نام شری کٹاس راج مند ر ہے۔یہ مندر چوا سیدن شاہ، چکوال پ، پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے۔یہ مندر / قلعہ بنیادی طور پر سات ہندو مندروں پر مشتمل تھا۔اس مندر میں ایک تالاب ہے جس کا نام کٹاس ہے اور یہ تالاب ہندوؤں کے لئے مذہبی لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے۔یہ مانا جاتا ہے کہ ہندو دیوتا شیو کی پہلی بیوی ستی کے مر جانے پر شیو کے رونے کیوجہ سے آنسووؤں سے یہ تالاب معرض وجود میں آیا۔ہندوؤں کے اس مقدس تالاب کی گہرائی 20 فٹ ہے۔اور اس تالاب کا کُل رقبہ 2 کنال 15 مرلہ ہے۔
پنجاب کے کس ضلع کی آبادی سب سے کم ہے؟
- خانیوال
- اوکاڑہ
- سانگھڑ
- راجن پور
- d
-
راجن پور کی بنیاد 1732-1733 میں مخدوم شیخ راجن شاہ نے رکھی۔راجن پور کو سال 1982 میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔سال 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق راجن پور کی کُل آبادی 2،38،10،49 ہے۔راجن پور کی تین تحصیلیں ہیں جن میں راجن پور، جام پور اور رُوجھان شامل ہیں۔
پاکستان میں قومی اسمبلی کی نشستوں کو صوبوں میں کس بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے؟
- آبادی
- رقبے
- وسائل
- بے روزگاری
- a
-
پاکستان قومی اسمبلی 342 نشستوں پر مشتمل ہے اور یہ تمام نشستیں آبادی کے تناسب کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں۔قومی اسمبلی میں پنجاب کو 183، خیبر پختونخواہ کو 43، سندھ کو 75، بلوچستان کو 17، فیڈرل علاقہ جات کو 02، فاٹا کو 12 اور اقلیت کو 10 نشتیں حاصل ہیں۔