General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے؟

  • اسلام آباد
  • لاہور
  • کراچی
  • کوئٹہ
  • a
  • مورخہ 15 اگست 1947 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر پشاور میں بنایا گیا تھا۔یکم جون 1948 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں بنا دیا گیا۔1960 میں پشاور کو دوبارہ پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر بنایا گیا۔1983 میں اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر کا کام شروع ہوا۔ اس دوران پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر عارضی طور پر چکلالہ ایئر بیس راولپنڈی کو استمعال کیا گیا۔اور باقاعدہ طور پر یکم اگست 2005 کو پاکستان ایئر فورس ہیڈ کوارٹر کو چکلالہ ، راولپنڈی سے اسلام آباد شفٹ کیا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ کب طے پایا؟

  • 1960
  • 1969
  • 1985
  • 1991
  • d
  • پاکستان کے چاروں صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے تنازعات تھے۔ہر صوبے کا دعوہ تھا کہ اُسے پانی کم مل رہا ہے۔اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے تمام صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ طے پایا۔اس معاہدہ میں موجودہ اور مستقبل کی ضرورت کے مطابق دریائے سندھ کے پانی کو تقسیم کیا گیا۔صوبوں کے مابین پانی کی تقسیم کا یہ معاہدہ 16 مارچ 1991 کو دستخط کیا گیا۔یہ معاہدہ بنیادی طور پر 14 شرائط پرمشتمل ہے۔اس معاہدی کی رُو سے صوبہ پنجاب دریائے سندھ کا 37 فیصد پانی استمعال کرے گا۔صوبہ سندھ دریائے سندھ کا 37 فیصد پانی استمعال کرے گا۔ خیبر پختونخواہ دریائے سندھ کا 14 فیصد پانی استمعال کرے گا اور صوبہ بلوچستان دریائے سندھ کا 12 فیصد پانی استمعال کر سکے گا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ذولفقار علی بھٹو کو کب پھانسی دی گئی؟

  • 1976
  • 1978
  • 1979
  • 1980
  • C
  • ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کےچوتھے صدر اور نویں وزیر اعظم گزرے ہیں۔ انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد30 نومبر 1967 کو رکھی۔ آپ 20 دسمبر 1971 سے 13 اگست 1973 تک صدر پاکستان رہے۔ آپ 14 اگست 1973 سے5 جولائی 1977 تک وزیر اعظم پاکستا ن رہے۔ انھیں 4 اپریل 1979 کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔

View More Details >>
Education Department Librarian Pakistan Studies MCQs PPSC Past Papers

Where is Moti Masjid located?

  • Peshawar
  • Lahore
  • Hyderabad
  • Quetta
  • B
  • Moti Masjid is also called Pearl Mosque.
    The Moti Masjid is located in Fort Lahore.
    Mughal Emperor Jahangir constructed the Moti Masjid.
    Its construction was started in 1630 and completed in 1635.
    Moti Masjid has three Domes.
    There are also present Mosques with the name of Moti Masjid in Agrah, Bhopal, Delhi and Karachi.

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

قائد اعظم کی وفات کب ہوئی؟

  • 1948،ستمبر 11
  • 1948، اکتوبر11
  • 1949، نومبر 11
  • 1950، دسمبر 11
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان سینٹ کے پہلے چیئر مین کون تھے؟

  • حبیب جالب
  • حفیظ جالندھری
  • ایوب خان
  • حبیب اللہ خان
  • d
  • حبیب اللہ خان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔اور آپ صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے تھے۔آپ 6 اگست 1973 ست لیکر 5 اگست 1975 تک چیئرمین سینٹ رہے۔پاکستان کے موجودہ چیئرمین صادق سنجرانی ہیں۔صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئرمین سینٹ کا حلف اٹھایا۔صادق سنجرانی پاکستان سینٹ کے 8 ویں چیئرمین ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آل انڈیامسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟

  • 1904
  • 1905
  • 1906
  • 1907
  • C
  • نواب خواجہ سلیم اللہ نے آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی۔آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کا نام سر سلطان محمد شاہ تھا جنہیں سر آغا خان کے نام سے جانا جاتا ہے۔

View More Details >>