- 32
- 60
- 85
- 100
- B
-
جنرل سیٹوں کی تعداد 272، خواتین کیلئے مختص سیٹوں کی تعداد 60، اقلیتوں کیلئے مختص سیٹوں کی تعداد 10 ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
خانپور ڈیم کہاں واقع ہے؟
- پنجاب
- خیبر پختونخواہ
- سندھ
- بلوچستان
- b
-
خانپور ڈیم اسلام آباد سے 50 کلومیٹر دور خانپور، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔خانپور ڈیم کی تعمیر کا کام 1983 میں شروع ہوا اور 1984 میں اس ڈیم کو آپریشنل کر دیا گیا۔خانپور ڈیم کی اونچائی 52 میٹر ہے۔
جلیانوالہ باغ میں کس کے حکم پر قتل عام ہوا؟
- جنرل ڈایر
- لارڈ ماؤنٹ بیتن
- لارڈ لنتھگو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اپریل 1919 کو سکھوں کا مذہبی تہوار بیساکھی تھا۔سکھ کمیونٹی جلیانوالہ باغ میں اس تہوار کو منانے کیلئے اکٹھی ہوئی تو جنرل ڈائر نے فوجیوں کو فائرنگ کرنے کے احکامات دیئے، جس کے نتیجے میں تقریبا 1000 کے قریب لوگ زخمی ہوئے/مارے گئے۔
Which of the following is the oldest library of the Pakistan?
- Punjab Library
- Quaid E Azam Library
- Jinnah Public Library
- Punjab Public Library
- b
-
Punjab Public Library was established on 8th November 1884.
The Library of Congress in the National Library of _____
- Canada
- USA
- England
- China
- b
-
It was founded on 24th April 1800.
Main Library of Congress is located in Washington. DC, USA
Who among the following leaders had translated the Lahore Resolution from English to Urdu on 23rd March 1940?
- Maulana Zafar Ali Khan
- Muhammad Ali Johar
- Dr. Muhammad Alam
- Quaid E Azam
- a
Liaqat Ali Khan joined All India Muslim League as a member in:
- 1919
- 1923
- 1925
- 1925
- b
-
Former Prime Minister Liaqat Ali Khan was a Lawyer as profession.
He is also known as Shaheed E Millat.
The Central Muhammadan Association was founded in 1877 by:
- Chaudhry Rehmat Ali
- Chaudhry Rehmat Ali
- Chaudhry Rehmat Ali
- Syed Ameer Ali
- d
-
It was Political Organization.
تقسیم بنگال کب ہوئی ؟
- 1905
- 1906
- 1907
- 1908
- a
-
بنگال کی انتظامی امور برطانوی راج کے قابو سے باہر ہوتے جارہے تھے تو حالات کو قابو میں کرنے کیلئے 20 جولائی 1905 کو لارڈ کرزن نے بنگال کو دوحصوں میں تقسیم کر دیا لیکن حالات دن بدن مزید خراب ہوتے گئے بالاخر 1911 میں لارڈ ہارڈنگ نے تقسیم بنگال کو منسوخ کر دیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے ؟
- دریائے سندھ
- دریائے راوی
- دریائے چناب
- دریائے جہلم
- a
-
دریائے سندھ کی کُل لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔دریائے سندھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے۔