- Karachi
- Khushab
- Lahore
- Islamabad
- a
-
The name of first Nuclear Power Plant is “KANUPP” (KarachiNuclear Power Project)
It was constructed in28 Nov,1972.
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
آئین پاکستان 1973 کا کونسا آرٹیکل پاکستان کی قومی زبان سے متعلقہ ہے؟
- 133
- 150
- 222
- 251
- d
-
اردو کو آئین پاکستان 1973 میں پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔ اُس سے پہلے اردو اور بنگالی دونوں پاکستان کی قومی زبانیں ہوا کرتی تھیں۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- خیبرپختونخوا
- بلوچستان
- b
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا صوبہ سندھ ہے۔آبادی کے لحاظ سے تیسرا اور چوتھا بڑا صوبہ سندھ اور بلوچستان بالترتیب ہیں۔
شاعر مشرق کسے کہا جاتا ہے ؟
- مرزا غالب
- حسرت موہانی
- فیض احمد فیض
- علامہ محمد اقبال
- d
-
علامہ محمد اقبال کو مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔
شاہ عبداللطیف کس زبا ن کے شاعر تھے؟
- اردو
- پشوت
- سندھی
- پنجابی
- c
-
شاہ عبداللطیف بھٹائی 18 نومبر 1689 کو ہالہ میں پیدا ہوئے اور یکم جنوری 1752 کو بھٹ شاہ میں وفات پائی۔
آثار قدیمہ ہڑپہ پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے ؟
- لاہور
- لاڑکانہ
- ملتان
- ساہیوال
- d
-
آثار قدیمہ ہڑپہ صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے قریب موجود ہیں۔جس جگہ پر یہ موجود ہیں وہ جگہ ساہیوال ضلع کی تحصیل ہڑپہ کہلاتی ہے۔
پاکستان کا جھنڈا کس نے ڈیزائن کیا؟
- حفیظ جالندھری
- سید امیر الدین کدوائی
- محمد علی جوہر
- محمد علی جناح
- b
-
سید امیر الدین کدوائی کے اس ڈیزائن شدہ جھنڈا کو 11 اگست 1947 کو پاکستان کا جھنڈا قرار دیا گیا۔
پاکستان میں پہلا ٹی وی وی اسٹیشن کس شہر میں قائم کیا گیا؟
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- پشاور
- a
-
پاکستان ٹیلی وژن نے 1964 میں بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغا لاہور سے کیا۔ پاکستان ٹیلی وژن نے رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز 1976 میں کیا۔
پاکستان کے آخری گورنر جنرل کون تھے ؟
- محمد علی جناح
- خواجہ ناظم الدین
- غلام محمد ملک
- اسکندر مرزا
- d
-
صاحبزادہ اسکندر علی مرزا پاکستان کے آخری گورنر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے صدر بھی تھے۔اسکندر مرزا تہران ، ایران میں مدفن ہیں۔
پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟
- کراچی
- لاہور
- حیدرآباد
- اسلام آباد
- a
-
سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ لاہور کو کالجوں کا شہر اور باغوں کا شہر کا جاتا ہے۔پشاور کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ملتان کو صوفیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔