Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

بے نظیر بھٹو کو کب قتل کیا گیا؟

  • 2007،اگست22
  • 2007،ستمبر17
  • 2007،دسمبر27
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • بے نظیر بھٹو ، ذولفقار علی بھٹو کی صاحبزادی تھی۔بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھی۔ انھیں 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں قتل کیا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن کب قائم کیا گیا؟

  • 1947
  • 1964
  • 1975
  • 1985
  • b
  • پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن 26 نومبر 1964 کو قائم کیا گیا۔ اور پاکستان ٹیلی ویژن نے بلیک ایند وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز لاہور سے کیا۔

View More Details >>