Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن کب قائم کیا گیا؟

  • 1947
  • 1964
  • 1975
  • 1985
  • b
  • پاکستان کا پہلا ٹی وی اسٹیشن 26 نومبر 1964 کو قائم کیا گیا۔ اور پاکستان ٹیلی ویژن نے بلیک ایند وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغاز لاہور سے کیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ایوب نیشنل پارک کہاں واقع ہے ؟

  • لاہور
  • راولپنڈی
  • اسلام آباد
  • پشاور
  • b
  • ایوب نیشنل پارک کا پرانا نام ٹوپی رکھ پارک تھا۔اس پارک کا نام صدر ایوب خان نے ٹوپی رکھ پارک سے بدل کر ایوب نیشنل پارک رکھ دیا۔ایوب نیشنل پارک 313 ایکڑز پر مشتمل پارک ہے۔

View More Details >>