Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

حیدر آباد کا پرانا نام کیا تھا؟

  • فیروز کوٹ
  • نیلم کوٹ
  • نیرون کوٹ
  • بہاول کوٹ
  • c
  • ہندو حکمرن جس کا نام نیرون تھا اُ سکے نام پر اس علاقہ کا نام نیرون کوٹ رکھا گیا۔اس شہر کا نام 1768 میں تبدیل کر دیاگیا اور نیرون کوٹ سے بدل کر حیدر آباد کر دیا گیا۔

View More Details >>