General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

کِس پاکستانی شاعر کو لینن پرائز دیا گیا؟

  • احمد فراز
  • حبیب جالب
  • فیض احمد فیض
  • علامہ اقبال
  • c
  • فیض احمد فیض 13 فروری 1914 کو نارووال، سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 20 نومبر 1984 کو لاہور میں وفات پائی۔فیض احمد فیض پیشہ کے اعتبار سے ایک فوجی افسر (لیفٹیننٹ کرنل)، استاد اور صحافی تھے۔فیض احمد فیض پہلے پہلے ایشین شاعر ہیں جنہیں 1962 میں لِینن پرائز دیا گیا۔لِینن پرائز رُوس کا ایک انتہائی معتبر اعزاز ہے۔لینن پرائز سائنس، ادب، فنون، فنونِ تعمیر اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دیا جاتا ہے۔لِینن پرائز کو23 جون 1925 کو قائم کیا گیا۔فیض احمد فیض کی ادبی خدمات کو ساہتے ہوئے انہیں 1976 میں لوٹس پرائز آف لٹریچر سے بھی نوازا گیا۔

View More Details >>
Assistant Director General Knowledge MCQs Lahore Development Authority (LDA) Pakistan Studies MCQs PPSC Past Papers

Which Pakistani Poet got “Lenin Prize”?

  • Ahmed Faraz
  • Habib Jalib
  • Faiz Ahmed Faiz
  • Allama Iqbal
  • c
  • Faiz Ahmed Faiz was born on 13 February 1914 in Narowal, Sialkot and died on 20 November 1984 in Lahore.
    Faiz Ahmed Faiz was an Army Officer (Lieutenant Colonel), Teacher and Journalist.
    Faiz Ahmed Faiz was first Asian Poet who received Lenin Prize in 1962.
    Lenin Prize is most prestigious award of Russia.
    It is awarded in the filed of Science, Literature, Arts, Architecture and Technology.
    It was created on 23 June 1925.
    Faiz Ahmed Faiz was also awarded “Lotus Prize for Litrature” in 1976.

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

دریاے سندھ کی لمبائی کتنی ہے ؟

  • 2940 کلومیٹر
  • 3000 کلومیٹر
  • 3100 کلومیٹر
  • 3180 کلومیٹر
  • d
  • دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہے۔ دریائے سندھ پاکستان کا قومی دریا ہے۔دریائے سندھ کو انگریزی میں انڈس ریور کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے قومی ترانہ میں اردو کے کتنے الفاظ شامل ہیں؟

  • ایک
  • دو
  • تین
  • چار
  • a
  • پاکستان کے قومی ترانہ میں کل الفاظ کی تعداد 49 ہے جن میں 48 الفاظ فارسی کے ہیں جبکہ صرف ایک لفظ (کا) اردو زبان کا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پشتو زبان کے پہلے شاعر کون تھے؟

  • امیر کروڑ سوری
  • رحمن بابا
  • شاکر شجاع آبادی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔پشتو زبان کی پہلی کتاب پٹہ خزانہ تھی جسے امیر کروڑ سوری نے لکھا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

کرونا کیطرف پاکستان کیطرف سے تیار کردہ ویکسین کا کیا نام ہے ؟

  • پاک وک
  • پاک میڈیسن
  • پاک انجیکشن
  • ان میں کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان نے پاک وک کو یکم جون 2021 کو متعارف کروایا۔پاک وک دوسری ویکسین سے تقریبا 25 فیصد سستی ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سر سید احمد خان کا اصل نام کیا تھا؟

  • سید محمد تقوی
  • سید احمد تقوی
  • احمد رضا تقوی
  • احمد شاہ نقوی
  • b
  • سر سید احمد خان کا اصل نام سید احمد تقوی بن سید محمد متقی ہے۔آپ 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>