- 1948
- 1954
- 1958
- 1965
- b
-
پاکستان کے قومی ترانہ کو ابو العصر حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔اس ترانہ کی دھن غلام احمد چھاگلہ نے ترتیب دی۔پاکستان کے قومی ترانہ کو 1954 میں پاکستان کا قومی ترانہ منتخب کیا گیا۔ اور 13 اگست 1954 کو پہلی بار ریڈیو پاکستان پر پاکستان کا قومی ترانہ نشر کیا گیا اور پہلی بار یہ ترانہ خود حفیظ جالندھری نے ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
آئین پاکستان 1962 کو کب ختم کیا گیا؟
- 1969
- 1973
- 1956
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آئین پاکستان 1962 پاکستان کا دوسرا آئین ہے۔ اس آئین کو صدر ایو ب خان نے یکم مارچ 1962 اس آئین کو پیش کیا۔ اور اس آئین کو 8 جون 1962 کو باقاعدہ طور پر پاکستان میں نافذ کیا گیا۔پاکستان کے دوسرے آئین 1962 کو 25 مارچ 1969 کو یحیی خان نے ختم کر دیا۔
پاکستان میں باغوں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- پشاور
- اسلام آباد
- سرگودھا
- a
-
لاہور کو کالجوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کیے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- سرگودھا
- ملتان
- کراچی
- b
-
سرگودھا کو پاکستان کا کیلیفورنیا بھی کہا جاتا ہے۔سرگودھا شہر کو 1940 میں قائم کیا گیا۔ سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس ہے اور سرگودھا کی اسی سٹریٹیجک پوزیشن کی وجہ سے اسے شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ کس آئین میں طے پایا؟
- 1956
- 1968
- 1973
- None of these
- a
-
پاکستان کے پہلے آئین میں پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام دیا گیا۔
How many seats in national assembly?
- 452
- 485
- 342
- 586
- c
پاکستان میں سب سے زیادہ کونسی زبان بولی جاتی ہے؟
- پنجابی
- اردو
- سرائیکی
- پشتو
- a
-
پاکستان میں سب سے زیا دہ بولی جانے والی زبانیں پنجابی، پشتو، سندھی، سرائیکی، اردو اور بلوچی بالترتیب ہیں۔
آزادی سے پہلے ہندوستان میں کتنی ریاستیں تھیں؟
- 500
- 525
- 560
- 600
- c
جھیل سیف الملوک کہاں واقع ہے؟
- وادی کاغان
- وادی سُون
- وادی ہُنزہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جھیل سیف الملوک صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔جھیل سیف الملوک پاکستان کی بلند ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔یہ جھیل سطح سمندر سے 10578 فٹ بلند ہے۔
والی بال کی ایک ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
- 04
- 06
- 08
- 10
- b
-
والی بال کھیل کو ولیم مورگن نے 1895 میں یجاد کیا۔ولیم مورگن ینگ مین کرسچن ایسوسی ایشن کا ڈائریکٹر تھا۔