Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آئین پاکستان 1962 کو کب ختم کیا گیا؟

  • 1969
  • 1973
  • 1956
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آئین پاکستان 1962 پاکستان کا دوسرا آئین ہے۔ اس آئین کو صدر ایو ب خان نے یکم مارچ 1962 اس آئین کو پیش کیا۔ اور اس آئین کو 8 جون 1962 کو باقاعدہ طور پر پاکستان میں نافذ کیا گیا۔پاکستان کے دوسرے آئین 1962 کو 25 مارچ 1969 کو یحیی خان نے ختم کر دیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کیے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے؟

  • لاہور
  • سرگودھا
  • ملتان
  • کراچی
  • b
  • سرگودھا کو پاکستان کا کیلیفورنیا بھی کہا جاتا ہے۔سرگودھا شہر کو 1940 میں قائم کیا گیا۔ سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس ہے اور سرگودھا کی اسی سٹریٹیجک پوزیشن کی وجہ سے اسے شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں سب سے زیادہ کونسی زبان بولی جاتی ہے؟

  • پنجابی
  • اردو
  • سرائیکی
  • پشتو
  • a
  • پاکستان میں سب سے زیا دہ بولی جانے والی زبانیں پنجابی، پشتو، سندھی، سرائیکی، اردو اور بلوچی بالترتیب ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

جھیل سیف الملوک کہاں واقع ہے؟

  • وادی کاغان
  • وادی سُون
  • وادی ہُنزہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جھیل سیف الملوک صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔جھیل سیف الملوک پاکستان کی بلند ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔یہ جھیل سطح سمندر سے 10578 فٹ بلند ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • پشاور
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • کراچی
  • a
  • وارسک ڈیم کو دریائے کابل پر پشاور میں تعمیر کیا گیا۔اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔

View More Details >>