Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

پاکستان کو کتنے سال بعد پہلا آئین ملا ؟

  • 5 سال
  • 9 سال
  • 11 سال
  • 7 سال
  • b
  • پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو پاس کیا گیا۔
    پاکستا ن کا پہلا آئین 23 مارچ 1956 کو نافذ کیا گیا۔
    پاکستان کا پہلا آئین 7 اکتوبر 1958 کو توڑ دیا گیا۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

محمد علی بوگرہ کون تھے ؟

  • وزیر قانون
  • وزیر داخلہ
  • وزیر اعظم
  • وزیر خارجہ
  • c
  • محمد علی بوگرہ پاکستان نے تیسرے وزیر اعظم تھے۔
    ان کا اصل نام صاحبزادہ سید محمد علی چوہدری تھا۔
    ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔

View More Details >>