Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

میر تقی میر کے کتنے نشتر مشہور ہیں ؟

  • 40
  • 55
  • 72
  • 92
  • C
  • میر تقی میر کا اصل نام میر محمد تقی میر تھا۔
    حسرت موہانی نے اپنے ایک رسالے میں میر تقی میر کے 72 بہترین اشعار شائع کیا۔جنہیں میر تقی میر کے 72 نشتر کہا جاتاہے۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

مقدمہ تاریخ زبان اردو کس مصنف کی تصنیف ہے ؟

  • ڈاکٹر مسعود حسن خان
  • ڈاکٹر جمیل جالبی
  • ڈاکٹر عطش درانی
  • ڈاکٹر غلام مصطفی خان
  • A
  • ڈاکٹر مسعود خان علی گڑھ یونیورسٹی کے پروفیسر تھے۔
    مقدمہ تاریخ زبان اردو کو 1954 میں آزاد کتاب گھر دہلی سے شائع کیا گیا۔

View More Details >>