- Ormara
- Pasni
- Jiwani
- Gwadar
- C
-
Jiwani is a Town in Gawadar, Baluchistan which is located along with Gulf of Oman.
PPSC Past Papers
All PPSC Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Public Service Commission (PPSC) Questions are solved with detailed answers.
Mount Kilimanjaro is located in:
- Uganda
- Kenya
- South Africa
- Tanzania
- D
-
The height of Mount Kilimanjaro is 5895 M.
Circumference of the Earth is around:
- 40000 Km
- 50000 Km
- 60000 Km
- 70000 Km
- A
-
Radius of Earth is 6371 KM.
Diameter of Earth is 12742 KM.
اردو کی مختصر تاریخ کس نے شائع کی ؟
- حامد حسین قادری
- ڈاکٹر جمیل حمد پال
- ڈاکٹر سلیم اختر
- ڈاکٹر انور سدید
- D
-
اردو ادب کی مختصر تاریخ ڈاکٹر سلیم اختر نے شائع کی۔
جدید غزل کا امام کسے کہا جاتا ہے ؟
- مولانہ آزاد
- فیض
- حالی
- حسرت موہانی
- D
کپاس کا پھول کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
- کرشن چندر
- منشی پریم چند
- احمد ندیم قاسم
- غلام عباس
- C
-
احمد ندیم قاسمی نے 50 سے زائد کتابیں تحریر کی۔
کپاس کا پھول کتاب کو 1973 میں شائع کیا گیا۔
اردو کی پہلی خاتون ناول نگار کون ہیں ؟
- رشیدہ جہاں
- رشید النسا
- فقیرہ بیگم
- بانو قدسیہ
- B
-
رشید النسا نے 1881 میں عوامی اصلاح کیلئے اصلاح النسا کے نا م سے ناول بھی تحریر کیا۔
دنیا میرے آگے کس کا سفر نامہ ہے ؟
- حکیم محمد سعید
- جمیل الدین حالی
- اے حمید
- مستنصر حسین تارڑ
- B
-
اس کتاب کو 1975 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
یہ سفر نامہ ایران، روس، عراق، لبنان، مصر ، دہلی، فرانس اور برطانیہ کے سفر نامے ہیں۔
امراؤ جان کا خالق کون ہے ؟
- ممتاز مفتی
- ہادی رسوا
- ہادی رسوا
- بانو قدسیہ
- C
-
امراؤ جان مرزا ہادی رسوا کا اردو ناول ہے۔
اس ناول کو 1899 میں شائع کیا گیا۔
امراؤ جان ایک فرضی / جھوٹی کہانی ہے جسے ہادی رسوا نے اس طرح بیان کیا کے اس ناول نے لوگوں کے دل جیت لئے۔
کتاب اردو سندھی کے لسانی روابط کس کی تصنیف ہے ؟
- الیاس عشقی
- ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
- شرف الدین اصلاحی
- پیر حسام راشدی
- C
-
اس کتاب کو 1970 میں مرکزی اردو بورڈ لاہور سے شائع کیا گیا۔