- ہشت بہشت
- گلزار نسیم
- سیف الملوک و بدیع الجمال
- قدم راو ، پدم راو
- D
-
قدم راو پدم راو 4000 صفحات پر مشتمل کتاب ہے جسے 1434-1421 کے درمیان فخرالدین نظامی بیدار نے لکھا۔
PPSC Past Papers
All PPSC Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Public Service Commission (PPSC) Questions are solved with detailed answers.
قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟
- اردو
- فارسی
- ترکی
- عربی
- d
-
قصیدہ ایسی شاعری کو کہا جاتا ہے جس میں قصد یا ارادے سے کسی کی تعریف یا مذمت کی جائے۔
میٹھی چھری ڈرامہ کس نے لکھا؟
- اشرف جہانگیر سمنائی
- آغا حشر
- سید محمد جونپوری
- قاضی محمد دریائی
- B
-
آغا حشر کاشمیری کو اردو کا شیکسپیئر بھی کہا جاتا ہے۔
گلشن ہند کس کا تذکرہ ہے؟
- مرزا علی لطف
- مرزا غالب
- مرزا اسفند یار
- مجدد الف ثانی
- a
-
تذکرہ گلشن ہند مرزا علی لطف کی تخلیق ہے۔ جسے 1972 سید شاہ عطاالرحمن کاکوی نے شائع کیا۔
سراسیمگی کا مترادف کیا ہے؟
- شرم آنا
- خوفزدگی
- بہادری
- بھاگ جانا
- B
سندھ میں اردو شاعری کس کی تخلیق ہے؟
- نبی بخش خا ن بلوچ
- شاہ ولی اللہ
- عبداللطیف بھٹائی
- امیر خسرو
- a
-
بی بخش خان بلوچ کو ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ستارہ امتیا ز اور حلال امتیاز دیا گیا۔
صر صر کے کیا معنی ہیں؟
- آندھی
- طوفان
- اے او بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
طفل مکتب ترکیب سے کیا مراد ہے؟
- ماہر
- نا تجربہ کار
- بیوقوف
- جنگجو
- B
بکٹ کہانی کا خالق کون ہے؟
- اشفاق احمد
- بانو قدسیہ
- افضل جھنجھانوی
- مولوی تمیز الدین
- C
-
بکٹ کہانی شمالی ہند میں اردو شاعری کا پہلا مستند مجموعہ تھا۔
مردم دیدہ کس کے خاکو ں کا مجموعہ ہے؟
- احسان دانش
- چراغ حسن حسرت
- علامہ شبلی نعمانی
- علامہ اقبال
- B
-
چراغ حسن حسرت کے خاکوں کو اکٹھا کر کے 2014 میں شائع کیا گیا۔
چراغ حسن حسرت نے کل 16 کتابیں لکھی۔