Education Department ETEA Testing Service General Knowledge MCQs Primary School Teacher (PST)

شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟

  • مدرسہ رحیمیہ
  • مدرسہ دیوبند
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • شاہ عبدالرحیم شاہ ولی اللہ کے والد تھے۔
    مدرسہ رحیمیہ کو مغل بادشاہ اورنگزیب کے دور میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Education Department ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Primary School Teacher (PST)

غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا؟

  • سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • غزوہ احزاب کو غزوہ خندق بھی کہا جاتا ہے۔
    غزوہ احزاب / خندق 5 ہجری میں لڑا گیا۔

View More Details >>
Education Department ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Primary School Teacher (PST)

صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کس نے کی ؟

  • سہیل بن عمرو
  • خالد بن ولید
  • ابو سفیان
  • حارث بن ہشام
  • a
  • صلح حدیبیہ میں مدینہ کی طرف سے نبی ﷺ نے نمائندگی کی اور قریش کی جانب سے
    صلح حدیبیہ معاہدہ 6 ہجری میں طے پایا۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ نے صلح حدیبیہ کے معاہدہ کو تحریر کیا۔

View More Details >>
1 2 3 19