Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

جب روڑ پر سٹاپ کا نشان لگا ہو تو ڈرائیور کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ امور سر انجام دینے چاہیئے؟

  • سٹاپ کے نشان سے پہلے رُک جائے
  • اگر کوئی نشان نہیں ہے یا دیکھنے کے قابل نہیں ہے تو سگنل دیکھتے ہی رُک جائے
  • گاڑی کی رفتار صرف کم کرے
  • اے اور بی دونوں
  • d
View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

اپنے راستے کے حق کیلئے ڈرائیور کتنی مرتبہ پریشر ہارن کا استمعال کر سکتا ہے؟

  • 1 مرتبہ
  • 2 مرتبہ
  • 3مرتبہ
  • پریشر ہارن کا استمعال منع ہے
  • d
  • ہارن کا استمعال بنیادی طور پر آگے جانے والی گاڑی کو یہ باور کروانے کیلئے ہوتا ہے کہ پیچھے بھی گاڑی آ رہی ہے۔ سمجھدار ڈرائیور ہمیشہ راستہ لینے کیلئے ہیڈ لائیٹس / ڈِپر وغیرہ کا استمعال کرتے ہیں۔

View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

مندرجہ ذیل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ڈرائیور کی گاڑی چلاتے وقت بنیادی ذمہ داری ہے؟

  • گاڑی پر مکمل کنٹرول
  • گاڑی چلاتے وقت ڈرائیور جسمانی طور پر فٹ ہونا
  • گاڑی چلانے سے پہلے اس کی چھان بین
  • اوپر والے تمام
  • d
View More Details >>
Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

قرآن مجید کی ۔۔۔۔۔سورہ بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہے۔

  • سورہ توبہ
  • سورہ انعام
  • سورہ فلک
  • سورہ العمران
  • a
  • سور توبہ قرآن مجید کی نویں سورہ ہے۔ یہ سورہ 19 رکوع پر مشتمل ہے۔

View More Details >>